کچھ دن پہلے میرا یہ اکاؤنٹ ہیک ھو گیا تھا اگر کسی کو غلط میسجزگئے ھوں یا کسی سے پیسے مانگے گئے ھوں تو معزرت خواہ ھوں۔ امید ھے جلدی ھی بندہ ٹریس ھو جائے گا۔
🔴 دنیا میں جنازوں اور مردوں کی بے حرمتی کا اس کے علاوہ کہیں اور کوئی وجود نہیں ہے،سوائے اس جگہ کے جس پر اسرائیل نے قبضہ کر رکھا ہے اور جو طاقت کے ذریعے اس پر حکومت کرتا ہے!
غزہ کی پٹی میں فلسطینی لڑکوں اور لڑکیوں کی یہی حقیقت ہے۔وہ ایک بچہ ہے میں انہیں ایسے لے جانے نہیں دوں گی، میرے بیٹے کو اکیلا چھوڑ دو، وہ ایک چھوٹا بچہ ہے، بالکل چھوٹا بچہ! خدا کرے یہ بربریت ہمارے لیے بے حسی کا باعث نہ بنے
🚨 "نسل کش اسرائیل جنگ بندی کے باوجود غزہ میں نام نہاد محفوظ زون 'یلو لائن' کے گرد اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔صہیونی قابض اسرائیل عالمی سطح پر منظم برائی ہے۔"
ایمبولینسوں کو تو میدان جنگ میں بھی نشانہ نہیں بنایا جاتا، صہیونی درندے انہیں بھی نہیں چھوڑ رہے۔ دنیا کو اور کتنے ثبوت چاہئیں کہ یہ درندے ہیں انسان نہیں!
Empty Plates, Hungry Eyes! Have the Voices Speaking Up for Palestinian Children Gone Silent?
Palestinian Children Face Hunger and Desperation as the World’s Attention Fades | 24 News HD
ہاتھوں میں برتن، آنکھوں میں بھوک!
فلسطینی بچوں کے لیے آوازیں اٹھنا بند ہوگئیں؟
#Palestine #Gaza #GazaChildren #HumanitarianCrisis #Humanity #Family #Tragedy #ViralVideo