پاکستانی ڈرامے اس وقت انڈینز کے دل و دماغ پر راج کررہے ہیں،ڈراموں کے ذریعے مثبت پیغامات دئیے جاسکتے ہیں،انڈینز کی طرح نہیں جنہوں نے اپنی فلموں کے ذریعے صرف نفرت پھیلائی
پاکستانی ثقافت کے بارے میں تو وہ بہت کچھ جان ہی رہے ہیں
محسن نقوی صاحب نے اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لیڈران کے منہ پر ان کو گواہ بنا کر مذاکرات کی اصل کہانی سنا دی وہ جو کہتے جیل میں عمران سے ملا دو تو اس کی زرا تفصیل سنیں عمران نے خود کیا کیا ڈرامے کر رکھے ہیں
یہ بھی بتا دیا گورنر راج کس نے لگوایا ہے
🚨 إيلون ماسك يُفجّر قنبلة غير مسبوقة من داخل البيت الأبيض وأمام ترامب مباشرة: 💥🏛️🇺🇸
"لن تحتاج إلى العمل لحساب أي شركة بعد الآن.. سأجعل كل إنسان على كوكب الأرض يتنعم بـ (دخل خيالي) مثل المشاهير!"
ماسك ينسف الفكرة التقليدية للـ "الدخل الأساسي الشامل" التي توزعها الحكومات للبقاء على قيد الحياة، ويقدم رؤيته المرعبة للرأسمالية الجديدة:
📊 كيف سيصبح الجميع أثرياء حسب تصريح ماسك؟ 👇
ضع التغريدة في المحفوظات لمراقبة التحول القادم 📌
Fan : After watching your movies, I’ve noticed that your roles are usually quite intense. But in one of your films, Welcome, your character was so funny. How did that happen?
Nana Patekar ji : The director and writer of that film, Anees Bazmee, told me, “Nana ji, will you play this role in the film?” I said, “No.” Then he said, “It will suit you very well, Nana ji.
Our beloved Nana Patekar ji ♥️🙏
وشوناتھ پاٹیکر عرف نانا پاٹیکر بھوک اور ذلت کو اپنے دو استاد کہتے تھے، بچن میں والد کا کاروبار ایک غلط دستخط کی وجہ سے اجڑنے پر 13 سال کی عمر میں ہی پڑھائی کے ساتھ مزدوری شروع کر دی، گھر سے 8 کلومیٹر پیدل سکول جانا، ممبئی میں فلمی پوسٹرز پینٹ کرنے، 8 کلومیٹر چل کر واپس گھر آنا اور کھانا نصیب ہونا، بعد میں کمرشل آرٹ پڑھا اور نوکری چھوڑ کر تھیٹر جوائن کر لیا، 1978 میں پہلی بار سکرین پر آئے اور اس کے بعد نیشنل ایوارڈز، فلم فئیر، پدما شری اور کیا کیا۔۔۔
باقی اداکاروں کی طرح پارٹیز میں جانا پسند نہیں تھا، جب دعوت ملنی تو کہنا کہ میں انڈسٹری کا نہیں گاؤں کا آدمی ہوں اور وہیں کا رہوں گا، یکم جنوری 1951 سے شروع ہونے والا زندگی کا سفر آج گوا میں دل کا دورہ پڑنے سے 45 منٹ کی سی پی آر کے باوجود 5 بجکر 20 منٹ پر اپنے اختتام کو پہنچا
@HamidMirPAK آپ کا تبصرہ اور آپ خود گھٹیا ہیں،کیونکہ آپ ہمیشہ ان لوگوں کو اجاگر کرتے ہیں کہ جن کو اہمیت دینا ملک کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔مگر آپ اتنے ظالم ہیں کہ آپ کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ ملک کے لیے کیا نقصان دہ اور کیا نہیں.آپ سہیل آفریدی کے گھٹیا الزام کو اہمیت دے رہے ہو،آفرین ہے آپ پر
@MatrukaSindh بالکل غلط،کسی کی ثقافت،سادگی اور ایسی غلطیوں پر مذاق اڑانا کہ جو اس نے کبھی دیکھی نہ ہو اور نہ ہی استعمال کی ہوں بہت ہی زیادہ زیادتی اور دکھ کی بات ہے۔وہ اگر شہری ماحول سے اجنبی ہے تو سیکھ جائے گا۔کوئی بات نہیں۔مگر آپ کا طرز عمل بالکل غلط ہے
@IndianGladiato1@GuzraHuaZamana u Stolen Pak Songs famous Singers and musicians.If I m wrong than see the Film Mohra,Qawwali of Nusrat Fateh,Yours Famous Musician Also stolen our song & famous tunes,our Poetry & so many things & u said v r doing this.u r d Biggest Cheaters in all d Fields specially in Sports
Lucky Ali has no idea what a masterpiece he has composed back in 2002.
This is not just a song it is something which is in expressible. This is so close to my heart & a part of my never ending memory. Always thankful to "one" who sung this for me for the first time.
#Memories