امن معاہدہ
صدر ٹرمپ نے ایران کی ناکہ بندی مکمل طور پر ختم کرنے اور تیل کی آزادانہ نقل و حرکت کا اعلان کر دیا.
جبکہ ایران سے نیوکلئیر اور افزودہ یورینیم کے معاملات آئندہ ہونے والے مذاکرات میں طے کئے جائیں گے.
مغربی میڈیا اسے صدر ٹرمپ کی شکست اور سرینڈر سے تعبیر کرتا ہے،
اصل حقیقت
اگر پاکستان کے بحری جہاز ھوتے امریکہ کبھی اُن پر حملہ کرنے کی جرآت نا کرتا بھارت کو مودی نے ایسا ویشو گرو بنایا ھے جس کے تین تین جہازوں پر امریکہ حملہ کرتا ھے بھارتیوں کو مارتا ھے اور پھر معافی مانگنے سے بھی انکار کرتا ھے اور بھارت کو دوبارہ ان حملوں کی وارننگ بھی دے دی ھے
ہم ہر سال آئی ایم ایف سے تقریباً ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر قرضہ لے رہے ہیں جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر ہم ساڑھے آٹھ سو ارب یعنی تین ارب ڈالر لگاتے ہیں۔ اس رقم کا کوئی حساب نہیں، کوئی آڈٹ نہیں۔ اور کوئی ترقیاتی آوٹ کم نہیں، بس ایک سیاسی رشوت جو ہم دے رہے ہیں۔ جتنا ہم آئی ایم ایف سے قرضہ لیتے اس سے دگنی رقم ہم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر لگا دیتے ہیں۔ آر اے شہزاد @RShahzaddk
یہ سردار پاکستان کی مثال دے کر مودی کو شرمندہ کر رہا ہے کے نیٹو کی غلطی سے بارہ پاک فوج کے جوان شہید ہوۓ تو پاکستان نے نیٹو سپلائی بند کر کے شدید غصے کا اظہار کیا تو امریکا نے معافی مانگی کیا انڈیا بھی اپنے شہری مارے جانے پہ معافی منگواۓ گا یا مائی فریڈ ڈانلڈ ٹرمپ کا نعرہ لگاۓ گا
آج گیدڑوں کا گروہ کشمیری بہن بھائیوں کے پروٹیسٹ میں موجود تھا جس میں تحریک انصاف کے ورکر تھے جنکا کشمیر سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں فساد پھیلانے ائے تھے
اگلی بار شہبازشریف سے ملاقات کرنے جاؤ تو ایک ٹانگ گردن میں پھنسا لینا اور پھر آہستہ سے دوسری بھی گردن میں پھنسا لینا، اگر کوئ مشکل ہو تو مزمل اسلم کو کہہ دینا کہ مدد کرے، پھر فوٹوگرافر کو بولنا کہ اب تصویر بناؤ۔ آخر بیوقوفی اور جاہلیت میں PHD کر رکھی کوئ مذاق تھوڑی ہے۔
خیبر پختونخوا میں کرپشن زوروں پر ہے، ادارے تباہ ہو چکے ہیں، لوگ سڑکوں پر کھڑے ہو کر اپنی تنخواہیں مانگ رہے ہیں۔ سڑکیں اور پل موجود نہیں ہیں، اور اب پانی بھی دستیاب نہیں ہے۔ لوڈشیڈنگ پہلے ہی زوروں پر تھی۔ پی ٹی آئی نے صوبے کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔
🚨🇨🇳🇵🇰Pakistan acquire Chinese Highly Advance KJ-500✈️ airborne early warning and control aircraft, which would improve long-range aerial surveillance to air defense, and electronic warfare systems..
#PakGlobalPeaceMission
جب ہم پر حملے ہو رہے تھے تو کسی پڑوسی ملک نے ہم سے نہیں پوچھا لیکن پاکستان شروع سے ہمارے ساتھ ٹھہرا رہا
پاکستان جیسا دوست ملک کا احسان ہم. کبھی نہیں بھولیں گے
ایران (اسماعیل بقای)
ان خنزیر کے بچوں احسان فراموشوں کو گالیاں نا دیں تو اور کیا کرئیں؟
پوری دنیا کے مسلمان فخر کررہے پاکستان پر اور یہ خنزیر جگہ جگہ گالیاں دے رہے
یہ ہیں ہی بغیرت لوگ نمک حرام
پٹرول کی قیمت کم ہونا لازمی ترین امر ہے اور اس پر کوئ دوسری راۓ نہیں اور فوری کم ہونا چاہیے۔
مگر بدقسمتی سے پاکستان کی عالمی امن کے محاذ پر عظیم ترین فتح اور عزت افزائ کو کچھ دل جلے پاکستانی اسے پٹرول کی قیمت سے جوڑ کر رنگ میں بھنگ ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں ۔
دراصل یہ کامیابی اتنی بڑی ہے کہ وہ سب لوگ بشمول سینئر صحافی جو اس دوران کہیں بھی متعلقہ نہ رہے وہ اپنے احساس کمتری کو اس طرح چھپانے کی کوشش کررہے ہیں ۔
یہ بلکل ایسے ہی جب کوئ حج کو جارہا ہو اور حامد میر کہے آپ نماز تو پڑھتے نہیں اور چلے ہیں حج کرنے کو 😊
آج پولیس فلیگ مارچ کے دوران پولیس کی گاڑی پر گولیوں کی بارش، اور یہ سب طے شدہ پلان کے مطابق ہو رہا ہے، مقصد صرف یہی ہے کہ پولیس جوابی کارروائی کرے اور وہ بچے اور خواتین جنہیں ہیومن شیلڈ بنایا گیا ہے ان کی لاشیں حاصل کی جا سکیں.
خوارج کا مساجد کو دہشت گردی کے مراکز کے طور پر استعمال کرنا انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے۔
یہ وہی لوگ ہیں جو عبادت گاہوں کی حرمت پامال کر کے اسلام کے نام پر اسلام ہی کو بدنام کر رہے ہیں😡