I pray whoever Reads this post
Shall Have you're comfort,joy
peace love & Guidance
May Allah forgive All
Our Sins Bless our family
Give us the Highest Ranks in
❤..JANNAH AMEEN..❤
Balbir Singh was among the leading Karsevaks who demolished the Babri Mosque in 1992. He later on repented his act by accepting Islam and named himself Muhammad Amir. Before his death, he had constructed 91 mosques.
May Allah bless his soul.
سالگرہ مبارک خان صاحب 🤩
آپ نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ پاکستان کی پہچان بننے ، غریبوں کے لیے فلاحی کام کرنے میں گزارا،دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی موجودہ مشکلات جلدی ختم کرے 🤲
#HappyBirthdayImranKhan
اگر یہ انسان اپنی نوکری بچانے کے لئے پچیس کروڑ عوام کو پاؤں تلے روند رہا ہے اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے نواز شریف کے تلوے چاٹ رہا ہے تو پھر آپ اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے اس انسان کی درندگی کو کیوں نہیں روک رہے اس نے اپنا گھر بچانے کے لئے پورا وطن اُجاڑ دیا کب تک اس وطن فروش کی فرعونیت کو سہو گے
کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز میں بھی پاکستانی ملٹری آفیسرز کےخلاف پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنےاور جمہوری و آئینی الیکشن کی راہ میں رکاوٹ بننے پر میگنیٹسکی ایکٹ لگانےکی تجویزدی گئی جو انکےاثاثےمنجمد کرنے اور ویزے نہ دینےکا ایکٹ ہے،مزید آئی ایم ایف کی امداد روکنے کا بھی کہا
https://t.co/OwIJMltMaF
🚨لبرٹی چوک لاہور 5اکتوبر۔ رات 12بجے 🔥
عمران خان کی سالگرہ کا جشن 💥
نصر من اللّہ وفتح قريب
لبرٹی چوک میں پی ٹی آئی کے نوجوانوں نے خوف کی بتوں کو توڑتے ہوئے عمران خان کی سالگرہ کا جشن آتش بازی اور ��پنے کپتان کیلئے گانا گا کر منایا
#HappyBirthdayImranKhan
#سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان
یہ ہوتا ہے خود اپنا لیڈر چن کر احتجاج کرنا
لوگوں نے یہ نہیں سوچا خان کال دے گا ، یا کوئی بڑا کالا دے گا تو نکلیں گے ، لوگوں نے خود اپنا لیڈر چن کر احتاج کر رہے ہیں شرم انی چاہیے جو ہ کہتے ہیں کہاں نکلیں کدھر نکلیں کوئی لیڈ کرے
کیا آپ ایسے خود کسی کا انتخاب نہیں کر سکتے ؟ جو لیڈ کرے
آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے لائیو مناظر
عوام کا سمندر سڑکوں پر نکل آیا، شہر کے ایک مصروف ترین گیلانی چوک کے مناظر،
احتجاجی تحریک کو لیڈ کرنے والے تاجر شوکت نواز میر کا والہانہ استقبال
برگیڈئیر عطاء اللہ خان نے عثمان ڈار کے الزامات کو بے بنیاد اور قوم کے ساتھ غدداری قرار دے دیا
برگیڈئیر عطاء اللہ خان کا شدید بیماری کے حالت میں قوم کیلئے اہم ویڈیو پیغام
بھارتی اثاثے کی تاج پوشی کرتی پاکستانی فوج
باو جی اور #چاچو_وسکی کی لگی ہوئی ہے موج
اب یہ خواب ہے یا سراب وہ تو وقت ہی بتائے گا
مگر خدا کی لاٹھی ہے بے آواز
سب کو لگ پتہ جائے گا
اورسیز پاکستانی گیم چینجر انشاء اللہ
اسی طرح انٹرنیٹ کو استعمال کرے۔۔ کمپنی ابھی تک 1971 میں پھنسی ہے۔۔۔ جبکہ یہ انٹرنیٹ کا دور ہیں۔۔۔
یا الیکشن یا پابندیاں کمپنی کے یرغمال پاکستان کا مستقبل