وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک @AmjadMalik786 کو پنجاب کابینہ میں اعزازی وزیر مقرر کر دیا گیا۔ اس موقع پر جاتی عمرہ میں میاں محمد نواز شریف @NawazSharifMNS اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif سے خصوصی ملاقات ہوئی جس میں اوورسیز پاکستانیوں کے امور اور ادارہ جاتی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، آئی جی پنجاب عبد الکریم، معاون خصوصی برائے زکوٰۃ و عشر راشد نصراللہ @RashidNasrulah اور برطانیہ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر احسن ڈار @ahsandar066 بھی موجود تھے۔
بیرسٹر امجد ملک نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کابینہ ٹیم میں شامل کرنا اور عہدے کو اعزازی طور پر وزیر کا درجہ دینا اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انہیں خوش آمدید کہا اور اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لیے ان کے کردار کو سراہا۔ اس موقع پر بیرسٹر امجد ملک نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا خصوصی سووینیئر بھی پیش کیا
اقلیتی امور کے صوبائی وزیر سرپنچ سردار رمیش سنگھ اروڑا کے ساتھ صدر مینارٹی برطانیہ چوہدری اظہر اوری و راجہ سجاد حسین صدر نارتھ ویسٹ پی ایم ایل این برطانیہ
Happy Birthday to Mian Muhammad Nawaz Sharif, who made Pakistan nuclear power. Your steadfast leadership, vision for development, and commitment to democracy continue to inspire millions. May Allah grant you health, long life, and strength to keep serving Pakistan.
#HBDNawazSharif
Punjab’s strength lies in its inclusivity. The installation of the 42ft Christmas tree at Liberty Chowk reflects our government's vision of a peaceful, harmonious society where minorities are not just protected, but celebrated.
We stand committed to the ideals of love and equality, ensuring Punjab remains a beacon of religious freedom and social cohesion.