حالیہ دنوں بلاول بھٹو کی شادی کی تاریخ طے ہوئی ہے مگر جن خاتون سے بلاول کی شادی ہونے جارہی ہے وہ پرنسز گلوریا نہیں بلکہ اسی شاہی خاندان کی ایک اور خاتون ہیں۔ منگنی 2024 میں دبئی میں ہوئی جبکہ شادی کی تاریخ مبینہ طور پہ رواں سال نومبر یا دسمبر کی طے پائی ہے
ہمارا وزیر دفاع خواجہ صاحب فرما رہے ہیں کہ پاکستانی فوج 6 ستمبر 1965 کی جنگ ہار گئی تھی اور جعلی فتح ڈکلیئر کی تھی کیا اس سے تفتیش ہوگی کیا اس پر ارٹیکل سکس لگے گا
ان غریبوں کی اہیں تم طاقتوروں کو ضرور لگیں گی اور عمران خان کے لیے ان کی دعائیں ضرور رنگ لائیں گی
عمران خان ضرور ائے گا ۔
پاکستان انہوں نے ختم کر دیا ہے کچھ نہیں رہا غریبوں کے لیے 🥲
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
Why did Major General Faisal Nasir reportedly try to leave Pakistan, and why did he allegedly not accept his new appointment? According to sources, concerns about a possible release of Imran Khan may be among the factors behind Faisal Nasir’s reported decision.
فیصل نصیر بطور لیفٹیننٹ جنرل اپنی ترقی کے منتظر تھے اور انٹرنل سسٹم میں یہ convey کرچکے تھے کہ وہ آئی ایس آئی کے اگلے سربراہ ہیں لیکن ISI کی اہم ترین پوسٹ سے ہٹاکر ایک دفتری اور نان آپریشنل پوسٹ پر ان کی تعیناتی غیر معمولی حالات کا پتہ دے رہی ہے، سینئر صحافی صابر شاکر