🚨🚨
A third world country which is charging its poor citizen 114 Rs per litre on petrol is going to spend 6.6 billion rupees to buy 30 bullet proof vehicles! https://t.co/woHFAMgICI
اللہ تعالی نے ہمیں اچھائی اور برائی کو پہچاننے کی sense دی ہوئی ہے۔۔اس لیے پوری قوم باہر نکلے اور حق کا ساتھ دے کیونکہ یہ مادر وطن کا ہم پر حق ہے اسی سے پاکستان مضبوط ہوگا۔
اداکار اسد ملک
27 ستمبر سے پہلے عمران خان یا پی ٹی آئی کو کوئی ریلیف ملنے والا ہے۔۔۔صحافی
کونسا ریلیف ملنے والا ہے۔۔۔؟
لوگ غصہ ہیں ملک کے حالات خراب ہیں عمران خان نے کہا ہے کہ سارے پاکستان میں نکلیں۔۔۔علیمہ خان کا جواب
علیمہ خان نے 27 ستمبر تحریک کو عمران خان کی رہائی تحریک قرار دے دیا
یہ تحریک ایک دن کی نہیں ہے عمران خان کے کیس سنیں رہا کریں جب تک عمران خان کو رہا نہیں کریں گے تحریک ختم نہیں ہو گی .
علیمہ خان
سلیمان سہیل کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔اگر الزام ہے تو عدالت میں پیش کرو، خفیہ طور پر اٹھا کر لے جانا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔فوری رہائی اور شفاف کارروائی کا مطالبہ!
انتہائی افسوناک, یہ ظلم ہورہا ہے💔
کنگ ایڈورڈ کالج لاہور نے 20 افغان ڈاکٹروں کو بے دخل کر دیا، جن میں 7 ڈاکٹر اپنے فائنل ایئر میں تھے۔ برسوں کی قربانیاں مٹی میں مل گئیں!!
افغانستان سے دشمنی میں اتنے اندھے کیوں, لیکن
یہ دشمنی بھی نہیں بیغرتی ہے, کم ظرفی ہے!
Why is Suleman Sohail not an issue?
Why are we not talking about his disappearance the way we should?
Why is it normal for us that a young man has gone missing?
Why isn’t his disappearance being discussed with the same urgency as the DHA apartment fight?
Why isn’t this a major news story for our media?
Why?
#SulemanSohail
امریکیوں نے جب دستاویزات وصول کی القاعدہ کے ٹاپ کمانڈر عطاءاللہ البیبی سے 2010 کا انکو خط ملا جو انہوں نے اسامہ بن لادن کو لکھا تھا
اس میں القاعدہ کا کمانڈر اسامہ بن لادن کو بتا رہا ہے کہ اس کو طالبان کے کمانڈر حکیم اللہ مسعود اور قاری حسین محسود نے بتایا ہے کے وزیراعلی شہباز شریف کا پیغام آیا ہے کہ طالبان اسلام آباد اور راولپنڈی کے علاوہ باقی پنجاب پر حملے نہ کریں تو ہم ہر قسم کی قیمت دینے کو تیار ہیں
شریف خاندان چاہتے ہیں ہمارا گھر محفوظ رہے باقی جو مرضی ہو یہ تو ان کے لانے والوں کو سوچنا چاہیے وہ جو فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے بیانیہ لے کر پھر رہے تھے مریم نواز نے کہا بھارت کے بارڈر سے کوئی دہشتگرد نہیں آرہا یہ تو KPK سندھ اور بلوچستان سے شاید آرہے ہیں
اسدطور
There is a Pakistani friend of mine who was not taking my whatsApp calls for a long time. Today when I called him he said it is dangerous in Pakistan to take calls from Indians.
I replied that Maryam Nawaz Sharif, CM of Punjab, has said recently that India is not Pakistan's enemy, its enemy is Balochistan and Khyber Pakhtunkhwa ( KP). So he should take my calls without any fear, but not take calls from anyone in those two provinces
Suleman Sohail has been missing since August 16th, 2026. Some reports say his father is missing as well.
An outspoken young man who had a caring nature and worked towards the betterment of the community. He was clearly abducted by the psycho dictator and the equally psycho government. He had recently started becoming more and more vocal about the political victimization, violence and state brutality. He was gaining followers and building momentum on social media specially Instagram. All his accounts have stopped working since his disappearance.
Do speak up and raise your voice together like he was trying to do. Join hands, unite and free all political prisoners, young people,men, women, children which these crooks are keeping illegally incarcerated and torturing inhumanely.
Pakistan and Pakistanis deserve freedom from these corrupt violent criminals imposed on it since regime change of April 2022. They are eliminating the youth of Pakistan, they are destroying the future of Pakistan.
Kindly repost and speak up for this young man.
@MarioNawfal@mehdirhasan@ryangrim@DropSiteNews@SkyNews@AJEnglish@IHRF_English@HNadim87
#EnoughIsEnough
#ReleaseSulemanSohail
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
ایک بار پھر سندھ کے عوام نے اپنی بھرپور شرکت سے ثابت کر دیا ہے کہ عوام عمران خان سے کا قدر محبت کرتے ہیں، اسی لئے تو سندھ میں کبھی منصفانہ الیکشن نہیں ہونے دئیے جاتے اور بار بار زرداری ٹولا ان پر نافذ کر دیا جاتا ہےـ
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
Pakistan's deep state has lost control over Pakistani public. 90% of Pakistani nationals support former leader Imprisoned Imran khan.
He has been in prison for the last three years.💥🇵🇰
سندھ نے ایک بات تو ثابت کر دی ہے کہ عوام اپریل ۲۰۲۲ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی۔ ۲۷ ستمبر کو انشاءاللہ تاریخ رقم ہوگی! عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے انشاءاللہ پاکستان کے ہر کونے سے لوگ نکلیں گے۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار