بریکینگ نیوز 🚨: سلمان اکرم راجہ کا دو ٹوک موقف۔ زبردست جناب چھا گئے آپ 👏🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
پاکستان کی فوج کسی صورت غزہ نہیں جائے گی، نا ہی فلسطینیوں سے جا کر ہتھیار چھینے گی،یہ اسرائیل کو تو قبول ہو سکتا ہے، لیکن پاکستانی عوام کو ہرگز نہیں
پی ڈی ایم ون حکومت اور نگران حکومت میں نہیں ،
صرف 8 فروری 2024 سے اب تک شہباز سرکار 12 ہزار ارب سے زائد کا قرضہ لے چکی ہے ،
یہ تو لندن چلے جائیں گے لیکن قرضہ تو پاکستانیوں اور آنے والی نسلوں کو اتارنا ہی ہوگا ،
لیکن سوال یہ ہے کہ یہ 20 ماہ میں لیا گیا 12 ہزار ارب کا قرضہ لگا کہاں ہے ؟؟؟