Pakistan's PM @CMShehbaz to go on a 2country visit this week -- PM Sharif will first head to Iran on 3rd July where he will be attending the funeral of Ayatollah Ali Khamenei and onwards will head to Turkiye where he will hold a bilateral meeting with President Erdogan on 4th July
Islamabad feels like a furnace now. With so many trees cut down, traffic choking every road, and concrete replacing green cover, the city has lost its cool, green character.
یہ بھی پنجاب ہے: ملتان میں غریب کا بیٹا فوت ہوا، وہ بغیر کفن کے لاش لے کر تدفین کے لیے قبرستان پہنچ گیا کہ مالی حالات اسے کفن اور تدفین کے اخراجات برداشت کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔
اگر میرے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا ہے بھئی؟ نواز شریف
اگر مریم نے جہاز خریدا ہے تو خریدا ہے بھئی، مریم اورنگزیب
یہ ہے ”ہم حکمران خاندان“ کا طرہ امتیاز ۔! کر لو جو کرنا ہے
The fact that a Fauji Foundation CEO is running PIA now is clear proof of who really bought it. As I said before, the next steps are tax breaks, fast regulatory approvals, subsidized fuel, or generous loans to PIA. The aviation free market in Pakistan is over.
اسلام آباد میں دو گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو تو شور مچ جاتا ہے ، جنوبی پنجاب کے کئی علاقے روزانہ 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ بھگت رہے ہیں، کراچی سے بھی شدید لوڈشیڈنگ کی شکایات آتی رہتی ہیں
چند دن پہلے آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو "بلے" کا نشان جاری کرنے کا فیصلہ دیا، کافی حیرانی ہوئی۔ خیر آج آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ تو نظام پر یقین آ گیا
پنجاب کنٹرول آف ہیبیچوئل آفینڈرز اینڈ اینٹی سوشل بیہیور بل پر شدید تحفظات اور تنقید کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے بل کو روکنے کے احکامات جاری کردئیے۔ وزیر اعلی کے حکم پر مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بل فوری واپس لے لیا۔بل کی متنازعہ شقوں میں ردوبدل کرکے اگست میں دوبارہ بل پیش کیا جائے گا۔۔
Germany faces record-breaking heat as Berlin endures its hottest temperatures ever during an intense Europe-wide heatwave.
Al Jazeera’s Rebecca Collard reports from Berlin.
جب ہم چھبیسویں ترمیم کے بعد والی عدالتوں کے ججوں کے پاس کیس لے کر گئے تو ان کی شکلوں پر کیا تھا؟ جج سومرو میں عاجزی نظر آئی اور وہ شرمندہ لگے، لیکن جج ڈوگر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ پورا مینڈیٹ لے کر آیا ہے عمران خان کے خلاف فیصلے دینے کا۔ وہ عہد کر کے آیا ہے کہ عمران خان کو جیل میں رکھنا ہے۔ جج ڈوگر نے ایک بار بھی انسانیت نہیں دکھائی کہ عمران خان اور بشری بی بی آٹھ ماہ سے قید تنہائی میں ہیں۔
عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عدالت کی عمارتیں بنی ہیں، ان کے پاس پروٹوکول اور گارڈز ہیں، یہ سب عوام کے پیسے سے ہیں۔ اگر انصاف نہیں دے سکتے تو یہ عدالتیں بند کر دیں اور بتا دیں کہ اوپر سے حکم آیا ہے۔ علیمہ خان
Iran and the United States agreed to halt recent hostilities and renew talks regarding their dispute over the Strait of Hormuz, a US official said, raising hopes of saving an interim peace deal that was under pressure from days of tit-for-tat strikes https://t.co/I9yqNzhlVt