@azhara934 مجھے پزا کھانے کاشوق نہیں ۔۔۔ اس لٸے میں تو نہیں پہچانا ۔۔ ویسے کندھے پہ اک مفلر ڈ��ل دو اس کے تو یہ بزنس مین تو نہیں دلال ضرور لگے گا😂😂😂۔۔
ویسے کون ہے یہ ؟؟
@SSEHBAI1 جو شخص ایک بزرگ پروفیسر اور باعزت خاتون کا موازنہ فاحشاٶں سے کر رہا ہے وہ خود ایک گندے خون اور گندی نسل کا ہی ہو سکتا ہے۔۔۔اور ایسے ہی دلال ہیں جنہوں نے صحافت کو بد نام کر دیا ہے۔۔
@kabeerraja786 مجھے سمجھ نہیں آٸی کہ ایک جرنیل کی گھریلو بیگم کے اربوں کے اثاثے ہوں اورکوٸی ان کے بارے میں سوال پوچھ لے تو یہ فوج پہ بھونکنا کیسے؟؟ یا اپنی فوج سےجلن یا حسد کیسے؟؟
کوٸی تو سمجھاٶ ؟؟
سرینہ عیسی سے ضرور پوچھیں کہ اثاثے کیسے بنائے منی ٹریل بینکنگ ٹرانزیکشن زرائع آمدن کا سوال کریں ٹیکس ریٹرن بھی کھنگال لیں لیکن دوسری جانب محترمہ فرخ زیب باجوہ سے یہ سوال پوچھتے موت پڑتی ہے کہ ایک گھریلو خاتون نے بغیر کاروبار100 ملین ڈالر کے اثاثے کہاں سے بنائے
ایک نہیں دو پاکستان
@ambermughal60 بُشری اقبال اللہ پاک آپ کو استقامت اور ہمت عطا کرے۔۔۔عزت دینے والی زات صرف اللہ کی ہے اور آپ جیسی باہمت اورباعزت خواتین ہی ہمارے معاشرے کی اصل تصویر ہیں۔۔خوش رہیں۔۔
وزیر اعظم ، وزیر قانون فروغ نسیم ، ایسٹ ریکوری یونٹ کے سربراہ شہزاد اکبر اور ٹیکس اتھارٹیز نے قانون کی خلاف ورزی کی جو اِنکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت قابل سزا ہے ۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی میں جسٹس یحیی آفریدی کا ایڈیشنل نوٹ
پاکستانی ریاست عمران نیازی حکومت کی نااہلی اور ناکامیوں کے بوجھ تلے سپر سانک رفتار سے بیٹھتی جا رہی ہے ریاست کی تعمیرنو کا ٹاسک دن بدن عمران نیازی کی نفرت اور تقسیم کی سیاست سے دشوار ہوتا جا رہا ہے- MQM، ق لیگ اور GDA پیچھے نہ ہٹے تو عوام پارٹنرز ان کرائم کے طور پہ یاد رکھیں گے-
پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا
اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا
خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا
وہ علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
الجھا ہوا ایسا کہ کبھی ح�� ہو نہیں پایا
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
کیچ بلوچستان میں میرے وطن کے تیرا محافظ شہید کردئیے گئے ۔ بلوچستان کے علیحدگی پسندوں کے پیچھے یقیناً پاکستان کے دشمن ہیں مگر سوال یہ ہے کہ علیحدگی پسندوں نے ہم سے الگ ہونے کا فیصلہ کیوں کیا ؟ ظاہر ہے اس کا جواب ہمارے ��اس نہ بنگال میں تھا اور نہ ہی اب بلوچستان میں ہے