یہ حال ھے اس ملک کا ۔ سی ایس ایس جب پیسے دیگر کوالیفائی کیا جائے گا تو ایسے ہی Ac اور DC پیدا ہونگے 🤣
A clerk of a bakery is making her understand about the notification, can't she read a Notification herself? Shame
@CMShehbaz@MaryamNSharif@PakistanJannatt@GovtofPakistan
اے سی صاحبہ میڈیا اور گارڈز لے کر ایک دکان سیل کرنے پہنچی تو وہاں کے ملازم نے بتایا کہ میڈیم یہ دکان نہیں بیکری ہے، یہاں 10 بجے بند کرنے والا قانون لاگو نہیں ہوتا
شیخ رشید کا انجام دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اس نے پاکستان کی سیاست میں بہت گند ڈالا تھا اور اس کے ساتھ یہی ہونا تھا۔ ہر ٹاؤٹ اور پالشیے کا انجام یہی ہوتا ہے اور بھی لوگ عبرت پکڑیں۔
جس قوم کا خیر خواہ لیڈر، ایسا لیڈر جو کہ صرف قوم کے حقوق کے لئے جیل میں چوتھی عید گذار رہا ہے اور وہ بھی اس کوٹھڑی میں!
تو پھر قوم کیسے عید نارمل طریقے سے گذار سکتی ہے؟
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
مکھی*جب چائے میں گرجائے تو لوگ *چائے* پھینک دیتے ہیں مگر وہی مکھی دیسی گھی میں گرجائے تو کبھی بھی اس *دیسی گھی* کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال دیتے ہیں - لوگ ہمیشہ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی *طاقت اور حیثیت* دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں.
وہ تاریخی لمحہ جب غزہ میں اللہ کے دو شیر آپس میں ملے
آج یہ دونوں شیر اپنا فریضہ ادا کرکے اپنی جان مسجد اقصیٰ پر قربان کرکے اللہ کے دربار پہنچ چکے ہیں
@GNMadani