آزاد امیدوار بک جائیں گے یہ تاثر منصوبہ بندی کے تحت اس لئے پھیلایا جا رہا ہے کہ لوگ مایوس ہو کر ووٹ ہی نا ڈالیں۔ اگر آپکو نظام سے شکایت ہے تو اس نظام کو آپکا ووٹ ہی بدل سکتا ہے۔ بس #دل_نہیں_چھوڑنا
ایک ایٹمی قوت اوردنیا بھر کے ممالک میں نویں بڑی فوج کی اسقدر تذلیل کبھی تاریخ میں نہیں ہوئی ۔ ُنو مئی کے مجرموں اور چیف جسٹس کی توہین کرنے والوں سے فارغ ہو جائیں تو اس قومی سانحے پر بھی چند لمحے غور کر لیں ۔ یہ تو حملہ ہےکوئی سائفر میں درج گالی نہیں جسے قومی راز کہا جائے
اہلِ فلسطین کی نسل کشی جاری ہے جبکہ (عالمی) طاقتیں جس ڈھٹائی سے اس انسانیت سوز عمل کی اجازت دے رہی ہیں وہ نہایت قابلِ مذمت ہے۔
مظلوم فلسطینیوں کےقتلِ عام کےذریعےانسانیّت کے خلاف جرائم سے سفاکیّت کی تاریخ رقم کرنے اور جنگی جرائم کے ارتکاب میں مصروف اسرائیل کو تمام عالمی قوانین پیروں تلے روندنے کی کھلی اجازت اور چھوٹ دی جا رہی ہے۔
مسلم ممالک اس ظلم کےخلاف آواز بلند کرنےپر ہی اکتفا نہ کریں بلکہ غزّہ میں اہلِ فلسطین کی جاری نسل کشی #GazaGenocide کا خاتمہ یقینی بنانے کیلئے بھی نتیجہ خیزاقدامات اٹھائیں۔
اگر ہم نے انسانیّت اور عدل کا ساتھ نہ دیا تو ہمارے عوام ہمیں ہرگز معاف نہیں کریں گے۔
#CeasefireNow
#FreePalestine
#OnThisDay
Speech of Former Prime Minister Imran Khan at #UNGA on September 27, 2019. He made a compelling case for Kashmir and all the Muslim Ummah.
#PTISMT
16 مہینے میں عوام کو جو مہنگائی کا ٹیکہ لگا ہے اس سے عوام انتہائی پریشان ہے معاشی سیاسی اور اقتصادی حالات انتہائی سنگین ہورہے ہیں اور ڈالر روپے کے مقابلے میں پکڑائی نہیں دے رہا کارخانے بند ہونے سے غریب بیروزگاری کی بھینٹ چڑ گیا ہے
چئیرمن عمران خان کی کال پر 7 جولائی بعد نماز جمعہ پرامن احتجاج میں شریک ہو کر دنیا کو بتائیں کہ ہم ایک ذندہ قوم ہیں اور ہمارے قرآن کریم کی بے حرمتی کسی صورت قبول نہیں ۔
#قران_کے_بےحرمتی_نامنظور
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پوری قوم نمازِ جمعہ کے بعد پرامن احتجاج کرکے دنیا کو بتائے کہ ہمیں اس ناقابل قبول فعل سے کس قدر تکلیف ہوئی ہے۔ عمران خان