“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
کل رات کراچی ڈیفیس 6 میں تیسری منزل پہ ایک فیملی رہ رہی تھی کہ جبکہ چوتھی منزل پہ موجود مریم نامی با اثر خاتون جو کہ ایک حاضر سروس ایس ایس پی کی خود کو رشتہ دار ظاہر ہر جگہ کرتی تھی
اس کو تصویر میں نظرطآنے والی
😪😪😓 #viral#Justice#NationPoint#Police#CrimeNews#karachi
اسلام آباد میں کرنل کی بیوی کے بعد کراچی میں ایس ایس پی کی بیوی کی بدمعاشی، پولیس اہلکاروں کے سامنے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور اینڈ میں سی سی ٹی کیمرے کو توڑ دیا گیا۔۔۔ مطلب جس کسی کا شوہر، بھائی یا قریبی رشتے دار کسی تگڑی پوسٹ پر وہ فرعون بنا ہوا اس ملک میں۔۔۔
یقین کریں میرے رب کو و لوگ بڑے پیارے ہوتے ہیں جو ہر حال میں اس کی عبادت کرتے ہیں ۔۔
دیکھیں یہ بزرگ کتنا خوش نصیب ہیں جو اس عمر میں کھڑے نہیں ہو سکتے پر عبادت کر رہے ہیں
عمران خان نے توشہ خانہ سے ایک گھڑی پیسے دے کر خریدی اس سے پہلے وزیراعظموں اور صدروں نے گاڑیاں تک لیں بغیر پیسے دئے اور توشہ خانہ سے قانونی طور پر گاڑی لے بھی نہیں سکتے... عمران خان چور نہیں ہے.
پیر پگاڑا :-
ایک اور بیٹی کی فریاد سامنے آگئی 🚨🚨
👈ڈائریکٹر کالجز نے کہا کہ اگر تو معاملات سیدھے رکھنے ہیں
تو میرے ساتھ تعلقات اچھے رکھنے ہونگے ،
👈کالج کی پرنسپل کا استحقاق کمیٹی کے سامنے بڑا نکشاف .
میری ہری پور کی ماؤں بہنوں کو سلام
یہ خواتین مطالبہ کررہی ہیں کہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور مجرمان کیساتھ جو کچھ کرنا عوام کے سامنے کریں ۔
#JusticeForAyatNoor
🚨 مقبوضہ جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کے دوران ہندو تنظیم سے وابستہ کچھ یاتریوں نے تھیلوں میں پھل فروخت کرنے والے کشمیری مسلمان بچوں کو پیسوں کی پیشکش کی اور بدلے میں ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کہنے کو کہا۔ بچوں نے پیسے لینے کے باوجود نعرہ لگانے سے صاف انکار کر دیا۔
انڈین پنجاب سے ایک خاتون جس کو پاکستان کی تعریف کرنے ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑھا اسکو کہا گیا کہ ماتھے پر پاکستان کا جھنڈا 🇵🇰 لگا لو اس نے ماتھے پر پاکستانی جھنڈا 🇵🇰 لگا کر ویڈیو بنا ڈالی۔
جیو شیرنی🇵🇰❤️
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے آج آزادی کے دن ناحق قید میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
پنجاب کی ٹریفک پولیس کی مدمعاش دیکھیں زرا بس کنڈکٹر کرایہ مانگ رہا اور موصوف دھمکیاں دے رہے ہیں کہ نہیں دیتا کرایہ تمہارا آگے چل کے بندوبست کرتا ہوں..... اور کہہ رہا کہ DPO نے ہمارا کرایہ معاف کیا ہوا.....
یہ شخص بدین سے تعلق رکھتا ہے اس کا جگر اور معدے کا مسئلہ ہے لیکن جناح اسپتال میں اس کو ایڈمٹ نہیں کررہے ہیں ۔ اس کے تین معصوم بچے ہیں ۔ یہ فیملی حکومت سے اپیل کررہی ہے کہ ان کا علاج کرایا جائے جبکہ مذکورہ شخص کی بیوی کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر کی بیماری سیریس ہے اور ان کے بچوں کا اور کوئی بھی نہیں ہے ۔ انڈس اسپتال نے ریفر کیا کہ ایڈمٹ کریں لیکن یہاں ایڈمٹ نہیں کیا گیا ۔ حکومت نوٹس لے اور علاج کرادے ۔
اس بھائی کو سکون چاہیے تھا 😭💔🙏
قوم کے ہیروز یہ لوگ ہیں جو مانگتے نہیں بلکہ محنت مزدوری کرتے ہیں، ان لوگوں سے چیزیں لازمی خریدیں ۔۔۔جو بھائی اس غریب کی ہیلپ کررہا ہے اللّٰہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔