Pakistaniat🇵🇰🇵🇰
Life without an ideology is like a body without a soul.
It has been a great journey from where I've started to where I am today.
الحمد للہ
جب شیطان نے بندوں کو گمراہ کرنے کی قسم کھائی تو اللہ پاک نے تین قسمیں کھا کر کیا ارشاد فرمایا؟!
پیارے بندوں کے ساتھ رب کی اتنی محبت 🥹💚
مولانا عباد اللہ صاحب
يا رب ایسا دروازہ کھول دے جو میرے گمان سے بھی بڑا ہو
ایسی کامیابی عطا فرما جو سجدے میں رلا دے
اے اللہ مجھے وہاں سے نواز جہاں سے گمان بھی نہ ہو اور مجھے گرانے والے حیران رہ جائیں آمین
اللہ جب کسی کے لیے خیر کا ارادہ فرماتا ہے تو راستے وہاں سے کھول دیتا ہے جہاں انسان کا گمان بھی نہیں ہوتا۔ بس یقین مضبوط رکھیں، دعا کرتے رہیں اور اپنے رب پر بھروسہ رکھیں—وہ بہترین وقت پر بہترین عطا فرمانے والا ہے۔