آج ہم پیداوار بڑھانے کی کوشش میں اس قدر آگے بڑھ گئے ہیں کہ کرہ ٔارض پر کئی انواع معدومیت کے خطرے میں ہیں اور دنیا کا ایکوسسٹم خطرے کی زد میں آ گیا ہے- یہ سب اس غفلت کی وجہ سے ہے کہ ہم خود کو فطرت کا حصہ سمجھنے کی بجائے اس کا مالک تصور کرتے ہیں- اس لیے فطرت کی حفاظت ہماری بنیادی انسانی اور بطور مسلمان ہماری ایمانی ذمہ داری ہے-
مکمل مضمون: موسمیاتی تبدیلیاں اور ہماری زمین: قرآن کریم اور سیرت النبیﷺ سے اخلاقی زاویہ نظر (ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، فروری 2026ء)
زمین کا بنجر ہونا صرف ماحولیاتی مسئلہ نہیں، انسانیت کے مستقبل کا سوال ہے۔
موسمیاتی تبدیلی، خشک سالی اور پانی کے غیر پائیدار استعمال نے دنیا کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
ورلڈ بینک کے مطابق زمین کے تازہ پانی کے ذخائر سالانہ 324 ٹریلین لیٹر کم ہو رہے ہیں؛ یہ مقدار 280 ملین افراد کی سالانہ ضرورت کے برابر ہے۔
آئیے! پانی کے ضیاع کو روکنا، زمین کو محفوظ بنانا اور آنے والی نسلوں کیلئے ایک پائیدار مستقبل یقینی بنانا اپنی مشترکہ ذمہ داری سمجھیں۔
#DesertificationAndDroughtDay
#ClimateAction
#SaveWater
@UN
اپنا بچہ سمجھ کر ایک بار ضرور شئیر کریں۔۔۔!!
یہ معصوم بچہ نومبر 2025 میں فیصل آباد کے ڈی ٹائپ پولیس اسٹیشن کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔
یہ صرف اپنا نام “موسیٰ” بتاتا ہے، اس کے علاوہ اسے اپنے والدین، گھر، خاندان یا پتے کے بارے میں کچھ یاد نہیں۔
نہ ماں کا نام معلوم ہے، نہ باپ کا… نہ یہ جانتا ہے کہ اسکا گھر کہاں ہے۔
آج یہ بچہ ایک ادارے کی تحویل میں ہے، اسکی آنکھیں آج بھی اپنے ماں باپ کو ڈھونڈتی ہیں۔
ماں دن رات اپنے بچے کی جدائی میں تڑپ رہی ہوگی…
خدارا… اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
ہوسکتا ہے آپ کا ایک شئیر موسیٰ کو اسکے گھر والوں تک پہنچا دے اور ایک بچھڑا ہوا لخت جگر خاندان کو دوبارہ مل جائے۔
کسی بھی اطلاع کی صورت میں نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں
03162529829
7 May 2026
#waliullahmaroof #Faisalabad #MissingChild
ہمیں ان سے یہی امید تھی اور اسکا متبادل پہلے سے تیار ھے۔
👇
ڈان نیوز کے مطابق یو اے ای کے بڑے گروپ اتصالات کے بارے میں خبریں چل رہی ہیں کہ وہ پاکستان ٹیلی کام سیکٹر میں اپنی سرمایہ کاری کا دوبارہ جائزہ لے رہاھے۔ اور ایسے لگ رہا ھے اتصالات کمپنی کا پی ٹی سی ایل سے اخراج ہو جائےگا۔