دل دہلا دینے والا منظر!
بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناشک میں ایک ٹرک فلائی اوور سے سیدھا نیچے جا گرا۔ یہ خوفناک حادثہ وہاں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا، جسے دیکھ کر ہر کسی کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔
ہزاروں دل میں چُھپے ہوں ہمارے خار مگر
چہرے پر تو کم از کم گلاب رکھتے ہیں
سوال یہ نہیں کہ رکھتے ہیں آپ دو چہرے
ملال یہ ہے کہ دونوں خراب رکھتے ہیں
#اردو_زبان
32 سال ایسے حالات نہیں۔ جیسے آج کے گندے ترین حالات ہیں ۔۔ پیٹ بھر نہیں رہا بڑے بڑے پروجیکٹس کو ہم نے چاٹنا ہے ؟ راولپنڈی کا شہری
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
چین ٹیکنالوجی کی دوڑ میں کسی سے نہیں پکڑا جا رہا.....
نیا چینی بحری جہاز "لیاؤوانگ 1" دنیا کا سب سے بڑا میزائل ٹریکنگ شپ جو امریکی جہاز سے 3 گنا بڑا ہے... بیک وقت 1200 اہداف کو لاک اور اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
جو لوگ صحرا میں کھجور کے درخت لگاتے ہیں، وہ صرف ایک بار اسے اپنے ہاتھوں سے پانی دیتے ہیں۔ لیکن یہی ایک بار دیا گیا پانی اس درخت کو برسوں تک مضبوطی سے کھڑا رہنے اور پھل دینے کے قابل بنا دیتا ہے۔
اللہ نے مرد و عورت کو مختلف کیوں بنایا؟ مسابقت کے لیے نہیں۔
موازنہ کرنے کے لیے نہیں۔
بلکہ ایک دوسرے کو مکمل کرنے کے لیے۔ مقصد میں شریک۔
ایک جان، ایک خالق، ایک سفر۔ خدائی حکمت کے بھولے ہوئے راز کو دریافت کیجیے۔ مکمل ویڈیو (حصہ ۲) یوٹیوب پر دیکھیں
(ویڈیو لنک کمنٹس میں بھی)
ایسا بننا سنورنا مُبارک تُمہیں،
کم سے کم بس اتنا کہنا ہمارا کرو۔
آئینے کی نظر نہ لگ جائے کہیں،
جانِ جاں... اپنا صدقہ اتارا کرو۔۔۔
#Yaad_e_Jani#Urdu_poetry#poetry
دو گاڑیوں کی ریس نے کسی کی ماں چھین لی، کسی کی بیٹی چھین لی۔
شیخوپورہ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے ایک رکشے کو ٹکر ماری اور موقع سے فرار ہو گئی۔ چند لمحوں کی سنسنی اور وقتی خوشی نے کسی کے گھر کا چراغ بجھا دیا۔
ایک بُدھُو کو کہتے سنا
عمران خان کا سیاسی fate سیل کر دیا گیا ہے
تو ایک درویش کی بات یاد آئی
"آپ کون ہوتے ہیں کاٹا لگانے والے میں آپکو یہ مٹا کر دکھاؤں گا"
پھر دنیا نے دیکھا وہ اتنا طاقتور ہوگیا کہ اس کی وجہ سے 17 سیٹوں کو حکومت دینی پڑی
ترمیم کرنی پڑیں
آئین بدلنے پڑے
عدالتیں قبضے میں لینی پڑیں۔
"سیاسی fate سیل" پشاوری چپل اسکی۔