@Foxtrot140@SareeAura تو ظاہر ہے چائے ادھار ہے آپ پر
لیکن بہانے بنا رہے ہیں آپ کب سے کہ میں بزی ہوں
لیکن جب بھی دیکھو آپ کسی لڑکی کے کمنٹ میں پائے جاتے ہیں محترم میرا قرضہ کب لوٹائیں گیں آپ
@Foxtrot140@SareeAura 😂😂😂😂
دل و جان سے کر دیں اس طرح تو آپکے کرتوت اور کھل کر سامنے آجائیں گیں اور لوگوں کو بھی میری باتوں پر یقین آجائے گا جو شرافت کے لبادہ اوڑھ کر بیٹھے ہیں سارے پول کھل جانے ہیں آپکے 😂😂😂😂