فالورز بڑھانے کا شاندار اور خوبصورت موقع!!!
مجھے ایسے ٹویٹر اکاؤنٹس کی تلاش ہے جو ٪100
فیصد فالو بیک کرتے ہوں۔
میرے ساتھ جُڑنے پر میرے5K سے زائد فالورز آپ کو فالو بیک کریں گے جو کہ سب ایکٹو فالورز ہیں۔
اس پوسٹ کو ری ٹویٹ لازمی کریں، کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کریں
السلام علیکم صبح بخیر ایمان بخیر 🌹🇵🇰الصلوۃوالسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ🌹الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یاحبیب اللہ🌹الصلوۃوالسلام علیک یاسیدی یا خاتم النبیین🌹
پاکستان کے پرچم کو بلند کرنے سے بڑا کوئی اعزاز نہیں۔ اللّہ کا شکر ہے یہ اعزاز میرے حصے میں بھی آیا۔ اللّہ میرے ملک کا، میری مٹی کا، میرے ہم وطنوں کا محافظ ہو۔ پوری قوم کو 77 واں یومِ آزادی مبارک۔
چاند روشن چمکتا ستارہ رہے
سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے 🇵🇰
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جان بچانے کا ”گولڈن آور“ شروع، عام شہریوں کو بھی ائیر ایمبولینس کی سہولت مل گئی، چھت سے گرنے والی میانوالی کی حلیمہ بی بی کی ائیر ایمبولینس کے ذریعے بروقت راولپنڈی منتقلی سے جان بچا لی گئی۔
جج صاحب نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ سے پوچھا کہ آپکا لیڈر کون ہے؟
انہوں نے بڑے جوش سے جواب دیا،عمران خان۔
جج نے پوچھا آپ اپنے لیڈر کی کتنی پیرو�� کرتی ہیں؟
انہوں جواب دیا،جج صاحب جان سے بھی زیادہ۔
پھر جج نے پوچھا،آپکا لیڈر کہاں ہے؟
انہوں نے جواب دیا جیل میں۔
تو جج نے کہا پھر تم دونوں کیوں باہر کھڑی ہو؟ دفع ہو جاؤ جیل میں؟
اور ساتھ ہی جج صاحب نے دونوں کو 11 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج کر قلم توڑ دیا۔😜🤣
My CM Maryam Nawaz took serious and immediate notice on violence against famous anchorperson Ayesha Jahanzeb. Now her husband has been arrested. Say no to violence against WOMEN