جماعت اسلامی نے 20 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیا 25 ستمبر کو کسان اتحاد نے اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے 27 ستمبر کو پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے 🔥
آج سندھ موبلائزیشن کوریج کا پہلا دن ختم
اب کل انشاءاللّٰہ ملاقات ہوتی ہے ❤️
کل شکارپور ، گڑھی یاسین ، شہداد کوٹ ، قمبر ، لاڑکانہ ، ٹنڈو مستی ، اور ٹنڈو فیروز
عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی کیسز میں فیصلہ آگیا
عدالت نے ملاقاتوں سمیت تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا, کتابوں سے لے کر ہر سہولت دی جائے
نورین نیازی کے چہرے پر خوشی کے آثار بتا رہے ہیں کہ جیسے ان کو آج دنیا کی سب نعمتیں ایک ساتھ مل گئی ہوں
نورین نیازی اپنے پیارے بھائی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہو گئی ہیں ❤️