مرزا غلام قادیانی نے لکھا ہے : " مجھے خدا کا الہام ہوا ہے کہ جو شخص تیری پیروی نہیں کرے گا ، تیری بیعت میں داخل نہیں ہو گا ، تیرا مخالف رہے وہ خدا اور رسول کی نافرمانی کرنے والے جہنمی ہے ۔ " ( مجموعہ اشتہارات جلد : ۳ ، ص : ۲۷۵ از مرزا غلام قادیانی )
#SearchTheTruth#Pakistan