The five Indian jets shot down today were targeted, hit as part of immediate air defense of the PAF.
It does not constitute the actual military retaliatory operation in response to Indian missile strikes on Pakistani cities.
That will come at a time, place of Pakistani choice.
عین ڈی چوک جہاں کنٹینرز لگے ہوئے تھے وہاں سے سر پر فائر مارا گیا
اور یہ نوجوان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گی۔
عطا تارڑ اور محسن نقوی یہ رہا ثبوت
اسکو جھٹلا کر دکھاؤ۔
ثمینہ پاشا کی مدلل گفتگو
ڈی چوک میں جانا بلکل درست تھا نہ تو علی امین گنڈاپور کی وجہ سے شہادتیں ہوئیں نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی پنجاب کی قیادت کی وجہ سے یہ سب ہوا جس نے گولی چلائی وہ ہی ذمہ دار ہے توجہ ہٹانے کے لیے اندورنی لڑائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔ ثمینہ پاشا
ایک دلخراش نقصان: محمد علی، عمران خان کا وفادار حامی اور چارسدہ میں پینٹ کرنے والا مزدور تھا، جو #اسلام_آباد_قتل_عام کے دوران فوج کے ہاتھوں قتل ہوا۔ اسے 4 گولیاں لگیں—2 سینے میں، 1 ٹانگ میں، اور 1 پیٹ میں—جب وہ خان کے حق میں نہتا پرامن احتجاج کر رہا تھا۔ اس کے آخری الفاظ تھے: "خان ہمارے مستقبل کے لیے جیل میں ہے; میں اس کے لیے جان بھی دے دوں گا۔" آئیے اس معصوم شخص کی قربانی کو ضائع نا جانے دیں اور ان لوگوں کو یاد رکھیں جو اپنے عقیدے اور نظریات کے لیے کھڑے ہوئے۔ محمد علی کی لاش پمز میں ان کے والدین کے حوالے کر دی گئی ہے۔ #انصاف_کیلئے_انقلاب
کل کے روز پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں دوسرا راؤنڈ ہو گا۔ تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ہدایات دے دی گئیں ہیں۔ سب دوبارہ نکلیں گے اور اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ پرامن رہیں گے لیکن ہمت نہیں ہاریں گے۔ اپنی آزادی اور عوام کی حالمیت تک احتجاج اور مارچ جاری رہے گا۔
With the complete nonexistence of democracy, rule of law, and human rights, Pakistan stands at a critical crossroads today. I appeal to all Pakistanis to rise to the occasion— not only by reaching Islamabad in overwhelming numbers on November 24th, but also by lending your financial support to this cause.
To my overseas Pakistanis; make generous contributions to support the struggle for genuine freedom, rule of law, and the return of stolen mandate in Pakistan.
Click on the link to contribute now:
https://t.co/nxcBmL15xH
https://t.co/FI4Z8qI2RF
ظلم کی انتہا، بلوچستان میں جانی دشمنی میں بھی خواتین کا احترام ہوتا ہے لیکن آج کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کے لیے آئی خواتین کو بھی نہیں بخشا گیا، خواتین پھر بھی شیلنگ !
بلاول زرداری کا اسمبلی میں کہا جملہ یاد آ گیا جو شاید انہوں نے اپنے اور اپنی پارٹی کے بارے میں کہا تھا:
"کتنے بے غیرت ہو تم"
#UndeclaredMartialLaw
#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری