@CinemaTweets1 Indian movie "Shauria" copied the scene almost 100%, even the dialogues too,...
with K K Menon, a very fine actor, acting as Brig. Paratab,..
@Mustafa_Chdry یہ لبرلز بھی نہیں ،کونسا لبرلزم ہے، کہ اصل سے ہی ہٹ جائے بندہ ،صرف انفرادیت قائم کرنے کیلیئے بے تکی مخالفت برائے مخالفت کرے، اس پر ستم ظریفی یہ کہ جب اس کی بے تکی خوامخواہ کی مخالفانہ اپروچ پر اسکو آڑے ہاتھوں لیا جائے تو اس پر وہ فخر کرے ۔بالکل ٹھیک کہا یہ جعلی لبرلز ہیں