@CSKPOfficial Sir kindly ponder over the Janitors salaries they haven't Paid from last 2 months So u know the ratio of complaints always belongs to the sanitation works so plz issue the directions for their payments to the concerned deptt.
@MeenakhanAfridi
@SohailAfridiISF@SohailAfridiISF R/CM sb! Plz issue the directions to the Finance deptt. to issue the Janitors Fund to the dett (Local Govt) they're facing much financial issues as if they haven't paid previous 2 months.
@MeenakhanAfridi@CSKPOfficial
Dear Citizen, upon your complaint AC D.I. Khan conducted a surprise inspection and found the Principal absent from duty. An inquiry committee constituted by District Education Officer DIKhan, completed its findings and recommended disciplinary action. Secretary @KPESED has been requested to proceed against the Principal under the Efficiency & Disciplinary Rules, 2011.
R/Sir what about the Janitors salary they are not paid till previous
2 months bcoz of the Fund not transfered to the concern VCs acct till date they are very hard working ppl .plz make a quick mechanism for their salaries they may get on time plz.
@CSKPOfficial
حکومت خیبرپختونخوا نے8.88 ارب روپے کی لاگت سے پاک صاف و شفاف خیبرپختونخوا پروگرام شروع کیا ہے، جس کا مقصد دیہی و شہری علاقوں کے درمیان فرق کم کرنا اور صوبے کی ہر دیہی ویلج کونسل تک باقاعدہ صفائی کی سہولت پہنچانا ہے۔ یہ پروگرام تمام اضلاع، 134 تحصیلوں اور 4,212 مقامی کونسلوں پر محیط ہے، جن میں 3,633 دیہی ویلج کونسلیں اور 579 شہری نیبرہڈ کونسلیں شامل ہیں۔ اس وقت پروگرام کے تحت 3 کروڑ 37 لاکھ 20 ہزار دیہی شہریوں کو خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔
پروگرام کے تحت 11,388 صفائی کارکن تعینات کیے گئے ہیں جس میں ہر شہری ویلج کونسل میں 4 اور پہاڑی علاقوں کی ہر ویلج کونسل میں 2 کارکن جبکہ 3,633 خصوصی لوڈر رکشے بھی فراہم کیے گئے ہیں۔
نگرانی کے لیے ایک لائیو ڈیجیٹل گورننس ڈیش بورڈ قائم کیا گیا ہے، جو روزانہ سڑکوں کی صفائی، نالوں کی صفائی اور لوڈر رکشوں کے پھیروں کو ٹریک کرتا ہے۔ ایک سال کے دوران پروگرام کے تحت اوسطاً روزانہ 1,102 ٹن کچرا اٹھایا جا رہا ہے، جبکہ روزانہ 7,500 سے زائد سڑکیں اور 6,500 سے زائد نالے صاف کیے جاتے ہیں۔ ماہانہ 20 سے 30 ہزار ٹن کچرا اٹھایا جاتا ہے اس ضمن میں جون کے مہینے میں 21,801 ٹن، جولائی میں 25,137 ٹن اور 21 اگست تک اگست میں 20,126 ٹن کچرا اٹھایا گیا۔ گزشتہ تین ماہ میں مجموعی طور پر 67,064 ٹن کچرا اٹھایا گیا، جبکہ پروگرام کے آغاز سے اب تک دیہی خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر 3 لاکھ ٹن سے زائد کچرا اٹھایا جا چکا ہے۔
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر مون سون بارشوں اور گلاف سے بچاو کے لئےتمام متعلقہ اضلاع میں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے اور کمیونٹیز کو موسمی صورتحال سے آگاہ رکھا جارہا ہے جبکہ سیاحوں کو بھی حساس علاقوں کے بارے میں معلومات دی جارہی ہیں۔