دو سسروں نے اپنے مضبوط تعلقات کا استعمال کرکے اپنے دمادوں کو پاکستان ٹیم پر بغیر کسی کارکردگی کے مسلط کیا ہوا ہے جن کی پرفارمنس اتنی خراب ہے کہ کہ کوئی کلب میں بھی اپنے ٹیم کاحصہ نہیں بنائے گا سسر اور دماد کے کھیل نے پاکستان کرکٹ کا جناز�� نکال دیا ہے
#PakVsIndia #T20WorldCup
سابق کپتان محمد یوسف کہتے ہیں کہ ’شاہین، بابر اور شاداب کے لیے اب وقت ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو کمزور حریفوں کے خلاف کھوکھلی کامیابیوں کی بجائے حقیقی کارکردگی دکھانے والے نئے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔‘
https://t.co/yp9JYhYgYl
They did not unveil a Muslim woman; rather, India unveiled its Hindutva ideology and its ugly face before the world—one it had long concealed behind the guise of democracy and secularism
The chief minister of India's Bihar state has sparked outrage for pulling down a Muslim doctor’s face veil during a public event where newly-recruited alternative health practitioners were given their letters of appointment.
Complaint filed against CM Nitish and Mi Sanjay.
At Kaiserbagh Police Station, Lucknow, Sumaiya Rana, daughter of renowned poet Munawwar Rana, has filed a formal complaint against Bihar CM Nitish Kumar for pulling a Muslim woman’s hijab, and against UP Minister Sanjay Nishad for making indecent and obscene remarks about the same incident. #IndianMuslims
@Muslim This is the ugly face of Hindutva! Attacking women for their faith is not leadership,it’s extremist ideology disguised as politics.
Hindutva is regressive, misogynistic, and intoleran
This is the ugly face of Hindutva! Attacking women for their faith is not leadership,it’s extremist ideology disguised as politics.
Hindutva is regressive, misogynistic, and intoleran
“میرا نام ہے عمران احمد خان نیازی!
دیکھیں ISPR صاحب، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا!”
#GetWellSoonDG#PakistanLovesImranKhan
مسلمان خواہ ترک ہوں، عرب ہوں، کرد ہوں، فارسی ہوں، سنی ہوں، شیعہ ہوں، افریقی ہوں، ایشیائی ہوں یا لاطینی امریکی ہوں، ان کا کلمہ اور قبلہ ایک ہے۔ ان سب کو بھی ایک ہونا چاہیے۔
صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب
ایران اسرائیل جنگ س�� واضح ہوگیا ہے مسلم اکثریتی ملک کو بچانے کیلئے روس چین امریکہ آپس میں لڑائی نہیں کریں گےاور نہ ایک مسلم ملک کسی دوسرے مسلم ملک کی مدد کرے گا۔
لہذا اپنی اپنی باری کا انتظار کریں اور جو موقع ملے اس میں اپنا اپنا دفاع سیاست اور معیشت مستحکم و مظبوط کریں
"جب جنگل میں آگ لگتی ہے تو تمام جانور بھاگ جاتے ہیں، مگر درخت وہیں جلتے رہتے ہیں، کیونکہ ان کی جڑیں زمین میں پیوست ہوتی ہیں۔ ہم اس سرزمین کے اصل وارث ہیں، ہماری جڑیں اس زمین میں اور پرکھوں کی قبروں اس خاک کا حصہ ہیں۔