یہ ویڈیو ہمارے معاشرتی اخلاقی دیوالیہ پن کی عکاسی کرتی ہے ۔ اس میں قصور ان نوٹنکیوں کا نہیں ہے بلکہ ان لاکھوں لوگوں کا ہے جو ان کے پورے پورے ڈرامے دیکھتے ہیں اور ملینز میں ویوز آتے ہیں تو ارننگ زیادہ ہوتی ہے اس لئے ان کے ناٹک مزید بڑھ رہے ہیں
یہ کوئی منحوس قسم کا انسان ہے جو جووے کو سرعام پروموٹ کر رہا ہے، اور ہماری NCCIA کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے--🙏
سوشل میڈیا پر ہر دوسری ویڈیو کے بعد اس بندے کی ویڈیو سامنے آرہی ہے جو سرعام جووے کو پروموٹ کر رہا ہے، صرف یہ ہی نہیں بلکہ بہت سے ایسے ٹک ٹاکر بھی ہیں جوجووے کی پروموشن میں لگے ہوئے ہیں، نوجوان نسل جووے کی لت سے تباہ ہورہی ہے--
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کہ خدارا اس بندے کا سافٹویئر اپڈیٹ کیا جائے اور باقی جتنی بھے جووے کی ایپس کے ڈویلپرز ہیں اور انکی پروموشن کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے-
اسلام کو جتنا ان ملوٹوں نے بدنام کیا ہے، خدا کی پناہ۔ نام نہیں لینا چاہتا مگر یہ ویڈیو دیکھ کر مجبور ہوں کہ دیوبندیوں اور بریلویوں کے مدارس میں بچوں کو بھیجنے سے بہتر ہے اپنے ہاتھ سے زہر دے کر انہیں مار دیں۔
سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کی ندا نے شادی کی ، بیٹی پیدا ہوئی ، شادی رجسٹریشن نہ ہونے پر پتہ چلا کہ شوہر نے شادی اپنے ملازم کے ساتھ راولپنڈی میں رجسٹر کرا دی ہے ، شادی کے جعلی کاغذ بنانے والے وکیل دیور سمیت دیگر ملزمان کے خلاف پرچہ درج ہوا مگر گرفتاری نہ ہوسکی اب ندا عدالتوں کے دھکے کھارہی ہے ، کوٹ مومن کا کیس وزیراعلی۱ مریم نواز اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی توجہ کا متقاضی ہے کیونکہ لڑکیوں کی جھوٹی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والے قانون کے سامنے جوابدہ ہو سکیں ۔
@MaryamNSharif #ChiefJusticeLahoreHighCourt
یاسر شامی سی سی ٹی وی فوٹیج لے آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے،غیر ملکی خواتین جنکا ریپ ہوا وہ گاڑی سے نکلنے میں کامیاب ہوئیں۔
لاہور پولیس نے انہیں بازیاب نہیں کروایا ۔
یاسر شامی سی سی ٹی وی فوٹیج لے آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے،غیر ملکی خواتین جنکا ریپ ہوا وہ گاڑی سے نکلنے میں کامیاب ہوئیں۔
لاہور پولیس نے انہیں بازیاب نہیں کروایا ۔