آپ نئے ابھرتے ہوئے ایران کی طاقت کا اندازہ لگائیں کہ امریکہ میٹنگ کے لئے ترلے کر رہا ہے اور ایران کہتا ��ے وقت نہيں ہے۔
سوچیں امریکہ اپنے کسی غلام ملک کو میٹنگ کی دعوت دے تو اس کے حکمران سر کے بل چل کر جائیں گے۔
لیڈر اور گیدڑ میں فرق۔۔۔!
عمران خان نے والدہ کے نام پر کینسر ہسپتال بنایا عوام کی مدد سے،
اپنی اور والدہ کی کہیں کوئی تصویر نہیں لگی،
دوسری طرف میاں کرپٹ شریف کی بیٹی کے قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے کینسر ہسپتال بنایا ہے،
ہسپتال ابھی فنگشنل نہیں ہوا، لیکن قومی چور کی تصویر لگ گئی ہے۔
یہ پہلی دفعہ ہو رہا ہے افغانستان واپس پاکستان کے اندر آپریشن کر رہا ہے افغانستان نے دعویٰ کیا ہے افغان ایئر فورس نے پاکستان میں متعدد ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں جس میں KPK اور بلوچستان کا نام لیا ہے اور کہا ہے یہاں پاکستان نے داعش کو پناہ دے رکھی ہے
شہباز گل
اس کو کون سی ہدایات چاہیے اس ویڈیو میں بہن خان کا پیغام دے تو رہے ہے 🚨🚨🚨
نہ ملاقات کرائی جائے گی نہ ہدایات ملیں گے ؟
اب اس کو کون سے ہدایات چاہیے ؟ عمران خان ان بے شروموں کو خود کہے گا کہ مجھے باہر نکلواؤ ؟ ان بےشرموں کی کیا زمہ داری ہے ؟ اچھا سوٹ پہن لیا ؟اے سی والی گاڑی ،اسمبلی میں اے سی ،لاکھوں کا فون پریس کانفرنس کی اور گھر جا کر سو گے ۔۔ان بے شرموں کی جگہ ن لیگ ہوتی تو اب تک مریم نے سب کی گانڈ لال کروا دینی تھی ۔ان سب واردتیوں کو پتہ ہے کہ خان کے پیچھے کوئی تگڑی فیملی غنڈہ گردی والی نہیں ہے ۔اس لیے قوم کو بھی لال بتیاں دے کر چار سال گزار دیے اسی طرح میسنہ اور ٹائم پاس کرتا جائے گا ۔
حق والے۔ میسنے واردتیے
79 سالوں سے ہم نے انڈیا کے ساتھ متھا لگائے رکھا اور اب ہمارے پاس ایک جاہل معاشرہ، انتشار زدہ سیاسی نظام اور بھکاری سیکورٹی ریاست کے علاؤہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے۔
آواز اٹھائیں۔۔۔🚨
ہمارا ایک پینڈ ہے اس میں 300 گھر ہے یہ ریاست ہمیں یہاں سے نکال رہی ہے یہ ظہر کا ٹائم ہے ۳ بج گئے ہیں ریاست ائی ہے ہمارے اوپر بجلی بند کر رہی ہے اور ہمیں اپنے گھر سے نکال رہی ہے
ہم نے بھارت کیساتھ جنگ میں سارے بھارت کی بجلی بند کر دی تھی اور پھر بجلی کے زریعے بھارتی ڈیموں کا پانی کھول دیا اور پانی پاکستان آنا شروع ہو گیا
ہم نے بھارتی میزائلوں کا رخ افغانستان کی طرف موڑ دیا تھا اور وہ ادھر چلے گئے تھے😳😳
ساری مطالعہ پاکستان جیدا چنگڑ لکھتا ہے
یہ نوجوان کچھ دن پہلے اٹلی سے والد کے وفات پر اپنے گاؤں صوابی پہنچا اور کل اسے بھی کسی نے بے دردی سے قتل کر دیا۔
اس ملک میں نہ مال محفوظ اور نہ جان محفوظ 💔
🚨یہ بہت الارمنگ ہے پلیز نفرتیں پھیلانا بند کرے
یہ نوجوان کہہ رہا ہے کہ مجھ سے جیسا پوچھا تم پٹھان ہو جس پر میں نے جواب دیا کہ ہاں میں پٹھان مجھے آپ لوڈ کردیا گیا مزید کہہ رہا ہے کہ یہ صرف پٹھانوں کے ساتھ ایسا ہو رہا ہے
چند ماہ پہلے ستھرا پنجاب کے اس ذیشان نے احتجاج بھی کیا تھا اور سامنے بیٹھے ظالم جابر لوگوں نے کہا تھا اسے نکالو - اس نے اب ح��لات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی ہے 😢
سوال: کیا ایران پاکستانیوں کو شہریت دیتا یے؟
جواب: ایران دوسرے خلیجی عرب ممالک کی طرح مردوں کو شہریت نہيں دیتا۔ لڑکیاں اور خواتین البتہ اچھا سا ایرانی جیون ساتھی ڈھونڈ کر ایرانی شہریت آسانی سے لے سکتی ہیں۔ ان کے بچے بھی ایرانی شہری ہوں گے۔
مرد حضرات شادی خانہ آبادی، تعلیم و تدریس، جاب، بزنس، اور سرمایہ کاری کی بنیاد پر اقامہ residence permit لے سکتے ہیں۔ اور آرام سے ایران میں رہ سکتے ہیں۔
عاصم منیر نے سوات سے مراد سعید کو پکڑنے کے لیے ویگو ڈالے میں آئی ایس آئی کی ایک ٹیم بھیجی، لیکن مراد سعید کی روحانی طاقت کی وجہ سے ویگو ڈالا راستے میں ہی خوفناک دریا میں گر گیا، مگر پھر حوالدار سہیل آفریدی نے ریسکیو ٹیم بھیج کر اپنے آئی ایس آئی مالکوں کو بچا لیا۔