@RShahzaddk بھائی پنجاب گورنمنٹ کو بولے کہ مینارہ پاکستان میں لائٹنگ کریں اور سہیل آفریدی کو جلسے کا چیلنج کردیں اب تو ن لیگ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ پنجاب کے لوگ آب ن لیگ کے ساتھ ہے
@FatimaPTI_IK وہ یہی دیکھ رہی ہے کہ کب عمران خان کی حکومت آئی گی کہ ہم پاکستان میں محفوظ انویسٹمنٹ اور محفوظ کاروبار کر سکیں مجھے تو دیکھنے کی وجہ یہی لگتی ہے باقی اور بھی انٹلیجنٹ لوگ ہیں بتا سکتے ہیں 🤔🤔🤔🧐🧐🧐
@fa4577388_rubab میڈم جی اسلام علیکم آپ گھر میں بچوں کو ٹیوشن پڑھائے اور بچوں کی چیزے سیل کرے اور عورتوں کے استعمال ہونے والا سامان سیل کریں آپ چیزوں کا ریٹ چیک کریں اور سامان ڈیلیوری کرنے والوں سے رابطہ کریں آپ کو گھر میں سب کچھ مل سکتا ہے آپ حرکت کریں تو آپ کے لیے مزید راستے کھول جائے گے