@MaryamNSharif You are doing very well.Especially you interact youth,which is very good for long term strategy.The youth who's misguided by relo katta,now you are bringing them to right path.all you are doing good.1my request,don't react on criticism.let asked them only, go to court.
مجھے اعظم خان نے فون کر کے کہا کہ وزیراعظم اپ سے ملنا چاہتے ہیں میں جب وزیراعظم ہاؤس میں گیا تو مجھے کہا گیا کہ خواجہ اصف سمیت کچھ رہنماؤں کے خلاف کیس بناؤ میں نے کہا میرٹ کے مطابق ان کے خلاف کیس نہیں بن سکتے اس دوران عمران خان نے مریم نواز شریف کو غلیظ گالیاں دینا شروع کر دی جس میں میں نے کہا یہ ملک کی بہت بڑی بد قسمتی ہے کہ تم جیسا متکبر انسان وزیراعظم ہے جس کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ہمارے معاشرے میں بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں اور تم ایک بیٹی کو گالیاں دے رہے ہو میں اونچی اواز میں بات کرنے لگا تو مجھے اعظم خان نے دوسرے کمرے کے واش روم میں بند کر دیا تاکہ میری اواز باہر نہ آئیں بشیر میمن کا فخر دورانی کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
آپ نے دجال کے کھوتے کی اس سے زیادہ تاریخی چھترول نہیں ہوگی!
ایڈمرل جاوید اقبال وہ انسان ہیں جو تحریک انصاف پنجاب کے پہلے صدر بنے، عمران نیازی کو اس وقت گھر، دفتر اور گاڑی دی جب کسی جنرل پاشا یا جنرل ظہیر کا سایہ نہیں تھا
آج وہ اپنے زندگی کے سالوں کا سب سے اہم تجربہ بتا رہے ہیں
جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان جھکے گا نہیں عمران خان کبھی معافی نہیں مانگے گا ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ عمران خان صاحب پہلے بھی الٹا لیٹ چکے ہیں جو بندہ پہلے کئی دفعہ لیٹ چکا ہو جھک چکا ہو معافی مانگنا اس کے لیے کون سا مشکل ہے
@Aadiiroy2 بڑے بےشرم ہیں یہ آستینوں کےسانپ جوہر پارٹی میں موجودہیں۔ان پراپنی کرسی کیلئے کوئ خطرہ نہ ہو توعوام کاچمڑہ بڑی بے شرمی،دیدہ دلیری سےادھیڑتےہیں۔حکومت کے شروع کےسالوں میں یہ کسی بات کاکوئ پرواہ نہیں کرتےپھرجب الیکشن کاسال آجاتا۔تو عوام کوچونالگانےکیلئے انکےسچےہمدرد بن جاتے ہیں۔
@zfmalik@MuftiMufta مطلب وہی ، کہ جس ملک کی عدالتیں آ زاد نہ ، وہ انصاف سے فیصلے کرنے کے قابل نہ ہو، وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا ، اس ملک میں خوشحالی اور پُرامن معاشرہ قائم نہیں ہوسکتا۔۔۔
حذیفہ رحمان نے ڈٹ کے کھڑے کپتان کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔
ہمارے پاس شواہد موجود ہیں وڈیو کلپس ہیں کہتا ہے مجھے برطانیہ یورپ بھیج دیں
ہم نے کہا ہے کہ اپکو گلف بھیج سکتے ہیں
اور بہت سے انکشافات سنئیے 👇