"کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو کوئی آسمانوں اور زمین میں ہے، اور پرندے (اپنے پر) پھیلائے ہوئے، اللّٰہ کی تسبیح کرتے ہیں؟ ہر ایک اپنی نماز اور تسبیح کو جانتا ہے، اور جو کچھ وہ کرتے ہیں، اللّٰہ اسے خوب جانتا ہے۔"
(سورۃ النور، آیت 41)
137 کی موت دکھا کر 80 روپے کے احسان میں لپیٹ کر 57 روپے کا بخار تھوپ دیا گیا
24 گھنٹوں میں جس جس نے 137 روپے اضافی جیب سے بھرے وہ مال مفت پٹرول پمپ مالکان کو چلا گیا اسکا حساب تمہارا باپ دے گا
اور کتنا ہمیں لوٹو گے تم گھر کیوں نہیں جاتے
کچھ کر نہیں سکتے تو مر کیوں نہیں جاتے
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو