بھروسے کا یہ عالم ہے کہ آج تک میری فیک آئی ڈی بنا کر کسی سے پیسے مانگنے کا کیس درج نہیں ہوا۔۔۔ فیک والوں کو بھی پتہ ہے کہ جناب کو اصل میں بھی کوئی قرضہ نہیں دیتا تو فیک سے کیا دیگا 😜😜
نہ جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں
حالانکہ
وہ ہماری آنکھوں کے سامنے مر گئے۔
اور
نہ جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں مر گئے
حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے زندہ ہیں۔