پی پی پی سینیٹر @SassuiPalijo کا سینئر صحافی احفاظ الرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار۔احفاظ الرحمان ایک کمیٹڈ صحافی تھے انہوں نے آزاد صحافت کے لیے بڑا کردار ادا کیا۔ان کا بے مثال کردار یاد رکھا جائے گا، دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے،ان کے فیملی کو صبر عطا فرمائے
جناب نیازی سرکار ٹائیگرز کی شرٹس بنوانے کیلئے 45 کروڑ خرچ کررہا تھا
اس وقت سندھ حکومت کورونا فنڈ سے ٹیسٹ کٹس منگوا رہی رھے تھی۔
#StandWithSindhGovernment
شعیب اختر کی اس تجویز سے مکمل اتفاق کرتی ہوں کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ون ڈے یا 20-20 کی ایک مختصر سیریز کروادی جائے تماشائیوں کو بیشک اسٹڈیم میں داخلہ کی اجازت نہ ہو لیکن ٹی وی پر دکھایا جائے سیریز سے جو آمدنی ہو وہ دونوں ممالک کے کرونا سے متاثر افراد کے فنڈ میں دی جائے
خاک میں مل گئے نگینے لوگ...
کم ظرف اور بے حس حکمران کس طرح بے بسی کی تصویر بنی غیرت سے اپنی نظریں جھکائے اس خاتون کی تصویر بنا کر اپنی ماڈلنگ کر رہے ہیں - یہ رقم ان کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اکاؤنٹ میں ڈائریکٹ منتقل ہو سکتی تھی جس سے ان کی غربت کا پردہ بھی رہ جاتا
All provinces need to be supported by the Federal government. Cannot expect any provincial govt to be able to fight CoronaVirus alone. Provision of Testing kits, PPEs, continued lockdown, & coordination with every provincial govt- all necessary actions the Fed Gov isn’t taking
کراچی کے عوام ان نام نھاد تبدیلی ڈرامہ بازوں کو ڈھونڈھ رہے ہیں۔ یہ جو عوام کو دھوک�� دیکے بھاگ گئے۔ اب کہیں نظر نہیں آرہے۔ یہ صرف ووٹ لینے کیلئے عوام کو بیوقوف بنانے آئے اور اب عوام کو اس مشکل وقت میں چھوڑ کر بھاگ گئے۔۔۔
﷽
🌸السَـلاَمُ عَلَيـكُم🌹
🍁صبح بخیر🍀
☆اے اللہ پاک اپنے حبیبﷺ کے
صدقےہماری خطائیں معاف فرما
☆ہمیں نیک پرہیزگار
لوگوں میں شامل فرما
☆ہمیں سفر آخرت سے پہلے
سفر مکہ و مدینہ نصیب فرما
ہماری دعائیں قبول فرما آ مین
No need to quote specifics but horrified at use of abusive hashtag today.There is PLENTY to be critical about & criticise of our selected gov (I do it, often) but foul language has NEVER been PPP. Have a mature conversation. Absolutely no abuse or personal slurs. Be better ❤️🖤💚
پنجاب میں پولیس اہلکار بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسوں کی تقسیم کے دوران خواتین پر تشدد کر رہے ہیں - یہ رقم ان کے کارڈ پر بھجوا دیتے تو یہ نہ ہوتا لیکن کم ظرف حکمران بینر پر اپنی تص��یر کے لئے لوگوں کی عزت سے کھیل رہے ہیں
April 10, 1986 Shaheed Muhtarma Benazir Bhutto ended Exile & returned to Pakistan. Millions of people across Pak welcomed her. Shaheed Bibi challenged Brutal Martial Law of Dictator Zia. #Lahore#AbAeeAeeBenazir
ہم وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر اظھار افسوس اور تعزیت کرتے ہیں. دعا ہے اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرےاور مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@SassuiPalijo