وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif
کی ہدایت پر عوامی خدمت کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر صاحب نے فیصل آباد میں اپنی تعیناتی کے آخری روز بروز اتوار بھی ھلال احمر میں جدید سہولیات سے آراستہ بنائے گئے ڈائیلسز سینٹر کے مکمل ہونے والے اس کا منصوبے افتتاح کیا ،
فیصل آباد ھلال احمر ڈائیلسز سینٹر کا قیام عوامی خدمت کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے، جو مریضوں کو بہتر علاج اور سہولت فراہم کرے گا
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے ایک ساتھ سوالات پوچھنے اور بات کاٹنے سے ماحول متاثر ہوا، جس پر ڈی آئی جی نے واضح کیا کہ سوال کرنے کا حق ہے تو جواب تحمل سے سننے کا ادب بھی رکھیں۔ صحافت میں سخت تنقید ضروری ہے مگر ذمہ دارانہ، مہذب اور منظم انداز ہی میڈیا کی ساکھ بڑھاتا ہے۔ احمد فراز، مجاہد شیخ، وسیم صابر سمیت متعدد صحافیوں کی موجودگی میں دیا گیا یہ پیغام پوری میڈیا کمیونٹی کے لیے اہم سبق ہے کہ آزاد صحافت کے ساتھ آداب کی پابندی بھی ناگزیر ہے۔
مجھے آپ کو یہ بتاتے ہوئے اور آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ ترکیہ سے ہمارے بھائی، وزیرِ توانائی، یہاں موجود دیگر رفقائے کار سمیت پاکستان کی مدد کے لیے بہت پرعزم ہیں۔ صدر رجب طیب اردوان سے لے کر ان کی کابینہ کے تمام ارکان، اور ترکیہ کے کاروباری حضرات (خواتین و حضرات) پاکستان کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔
چنانچہ ہمیں امید ہے کہ آنے والے وقت میں ہم بزنس ٹو بزنس (B2B) سطح پر اس شعبے میں سرمایہ کاری لانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
استنبول، پاکستان ترکیہ بزنس ٹو بزنس کانفرنس
*وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کانفرنس سے خطاب*
گروپ کیپٹن عاصم شہید کی قربانی دل کو چھو گئی۔ نائنٹھ ایوینیو پر ایک خاتون کو موٹر سائیکل سوار کے ہاتھوں زبردستی کھینچے جانے سے بچانے کے لیے انہوں نے فوری طور پر مداخلت کی۔ ملزم نے بدکلامی کے بعد ان پر فائرنگ کر دی جس میں وہ زخمی ہوئے اور جامِ شہادت نوش کر گئے۔ خاتون ان کی مدد سے محفوظ رہی۔ ایک بہادر افسر نے عزت کے تحفظ کے لیے اپنی جان دے دی۔ پاک فوج کے یہ سپاہی سرحدوں کے ساتھ ساتھ ہماری عزت کے بھی محافظ ہیں۔ اللہ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ آمین۔
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif
کی ہدایت پر عوامی خدمت کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
پنجاب بھر میں ترقیاتی منصوبوں، عوامی سہولیات اور فوری ریلیف کے اقدامات سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے۔
فیصل آباد ھلال احمر ڈائیلسز سینٹر کا قیام عوامی خدمت کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے، جو مریضوں کو بہتر علاج اور سہولت فراہم کرے گا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پی پی 159 میں جدید تفریحی سہولیات کی فراہمی کیلئے اہم اقدامات جاری ہیں۔ مشیر وزیراعلیٰ ذیشان ملک نے نشتر کالونی میں مختلف پارکس کا تفصیلی دورہ کیا اور اپ گریڈیشن منصوبوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہیں پارکس کی بہتری، جدید سہولیات اور خوبصورتی سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پی پی 159 کے پارکس کو ماڈل پارکس بنانے کا فیصلہ علاقہ مکینوں کیلئے خوش آئند اقدام ہے، جس سے شہریوں کو معیاری اور بہترین تفریحی ماحول میسر آئے گا۔
فیصل آباد کی تاریخ میں اعلی کارکردگی پر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کپٹین ریٹائرڈ ندیم ناصر صاحب کو انکے تبادلے کے بعد فیصل آباد کی سیاسی قیادت صحافی برادری اور سول سوسائٹی کی طرف سے انکی فیصل آباد کے لئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے
وزیراعلی مریم نواز کے گرین پنجاب ویژن کے تحت خوشاب میں الیکٹرک بس سروس شروع ہوگئی ہے، شہری اس ماحول دوست ایئر کنڈیشنڈ بس سروس میں سفر کر بہت خوش ہیں۔۔
شکریہ مریم نوازشریف
کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کا افسوسناک حادثہ انتہائی دلخراش ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متاثرہ خاندانوں اور سوگوار ماؤں سے ملاقات کر کے ان کا دکھ بانٹا۔ حکومتِ پنجاب اس مشکل گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا
کبھی خیبرپختونخواہ کے غریبوں کی بھی آواز اٹھا لیا کرو
یہ بھی وہی انسان ہیں جیسے پنجاب میں رہتے ہیں یہ بھی پاکستانی ہیں اگر یہی کچھ پنجاب میں ہوا ہوتا تو ہر یوتھیے کے سوشل میڈیا کا اکاؤنٹ پر لگی ہوتی
میں حیران ھوں جو یو ٹیوبر کبھی خطرہ مول لیکر مسلم لیگ ن کے حق میں ویلاگ بنایا کرتے تھے ۔آج وہ بھی خاص کر پنجاب حکومت کے اندر کھاتے خلاف ھے شائد یوتھیے صحافی اور یوتھیوں سے بھی زیادہ خطرناک حد تک خلاف ھے یہی حال مسلم لیگ ن کے ورکر کا ھے
سخت ترین الفاظ استعمال کرتے ہیں
لمحہ فکریہ
تاریخ کی پہلی وزیر آعلی کہ جس نے کسی قسم کا کوئی پریشر نہیں لیا،رشتے داری کو ایک طرف رکھ کے ملزمان کو گرفتار کروایا ،تفتیش چل رھی ھے،اب جب اس میں ذیادتی نہیں نکلے گی اور ان لوگوں پر مقدمات بنیں گے جنہوں نے اس کیس کو سیاسی مقاصد کے لئے گھٹیا الزامات لگائے تو یہ سارے صحافی اس وقت بھی اس ھی شد و مد سے وی لاگز بنائینگے؟