13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔!❤️❤️
When red flowers bloom on the branches... then we shall reunite
.""O Lord, when the little birds (koonj) return, chirping all around...
then we shall reunite."
"When tear drops, like pearls, fall on the cheeks... then we shall reunite."
"When the days of separation become a mistake of the past... then we shall reunite."❤️
@soulat_pasha آپ کی بات درست ھے ۔ لیکن عدالتی نظام میں کوتاھی بھی اھم وجھہ ھے۔ کچھ عرصہء پهلے سندھ میں ۳۰۲ کے ساتھ ایک اور قلم کا اضافہ کیا گیا جس میں کمپروماٸز کی گنجاٸش نھیں ھے تو سزا ھونے لگی تو وکلاء نے اس کی مخالفت کی اور پولیس کے مساٸل ھو گۓ
1۔ نائلہ رند - سندھ یونیورسٹی کی طالبہ
2۔ نمرتا چندانی - چانڈکا میڈیکل کالج
3۔ نوشین کاظمی - چانڈکا میڈیکل کالج
4۔ سنیھا کیسوانی - خیرپور میڈیکل کالج
اور اب
5۔ فہمیدہ لغاری - میر پور خاص میڈکل کالج
سب کی پراسرار موت کو خودکشی کا رنگ دے دیا گیا
ان میں سے کسی ایک کی موت کی سندھ حکومت نے شفاف تحقیقات نہیں کروائ اور اب فہمیدہ لغاری کا کیس بھی بند کردیا جائے گا-
کیوں؟ کیونکہ ہم مردہ قوم ہیں، اپنے ارد گرد ہونے والے ظلم پر کھڑے نہیں ہوتے۔۔
علم سان محبت ڪندڙ روئي رهيا آهن ۽ ادارا اڃا به بي حس بڻيل آهن! هي ناانصافي وڌيڪ برداشت نه ٿيندي، ڀيڻ ڊاڪٽر فهميده لاءِ انصاف گهرجي!
#JusticeForDrFahmeedaLaghari#Sindh
میرپورخاص: محمدی میڈیکل کالج کی تیسرے سال کی طالبہ ڈاکٹر فہمیدہ لغاری نے خودکشی کر لی۔
طالبہ کی خودکشی کا واقعہ اساتذہ کی جانب سے مختلف اوقات میں ہراساں کرنے اور جنسی ہراسمنٹ کا نشانہ بننے کے باعث پیش آیا ہے۔
ملوث اساتذہ کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے انصاف فراہم کیا جائے۔
Such a heartbreaking news.
How many more young, bright daughters of Sindh we lose?
Whether these are murders or suicides, the truth cannot stay buried. Families deserve answers, people deserve transparency and accountability .
We demand accountability. We demand clarity. We demand justice.
#JusticeForDrFahmidaLaghari