@TheSkandar اگر ہم 50 لاکھ سارے کشمیری بھی پاکستان کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہم پھر بھی انڈیا کو دشمن سمجھتے تھے سمجھتے رہیں گے انڈیا سے مدد مانگنے والے فیک اکاؤنٹس چلانے والوں کا عوامی ایکشن کمیٹی اور کشمیریوں سے کوئی تعلق نہیں ہے
یہ سارے اکاونٹس پاکستانی حوالدار اور صوبیدار آپریٹ کرتے ہیں
@SenatorMushtaq مشتاق صاحب ہم کشمیری آپکے شکر گزار ہیں. یہ جو ایجنسیوں کے پالتو کتے آپکی پوسٹ پر بھونک رہے ہیں انکو مفت و ناجائز ٹکڑے ڈال کر پالا گیا ہے انکا قصور نہیں ہے
@SdqJaan ایک ہفتہ قبل بلاول کی تقریر کے دوران میرپور ڈویژن کا انٹرنیٹ بحال کیا گیا
بلاول کی آج کی تقریر کے دوران مظفرآباد ڈویژن کا انٹرنیٹ بحال کر دیا گیا.
تب بھی ایک لفافے نے یہی سوال کیا تھا آج بھی یہی ڈرامہ