تین دن سے 5 ججز صرف یہ نہیں سمجھ پائے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ آئینی ہے یا غیرآئینی ہےقوم کو اب ان ججز کی قابلیت پر بھی ش�� ہورہا ہےانصاف فراہمی میں 128 ویں نمبر پر ایسے ہی نہیں آئے
Silence of the most political parties on the brutal killing of Usman Kakar Shaheed has proved that democracy is totally hijacked by those few Generals who always silenced the sane voices of the country.
#مجھے_گُم_کھاتے_میں_نہ_ڈالا_جائے#UsmanKhanKakarShaheed
جنوبی وزیرستان میں منظم طریقے سے حالات خراب کئے جا رہے ہیں۔
10 سال IDPs زندگی گزارنے کےبعد فوج کے اس دستخط کے بعد عوام اپنے علاقے واپس گئے تھے کہ علاقے مکمل طور پر کلیئر ہے
عوام نے انتہائی نقصانات اٹھائے مگر نتیجہ وہی پرانی ریاستی پالیسی نکلی۔
امن کے لئے ہماری جدوجہد جاری رہیگی
مین سٹریم میڈیا خادم رضوی کے جنازے کی پورا دن کوریج کرتی رہی، وزیر اعظم اور آرمی چیف نے تعزیت بھی کی۔ ابھی تک میری نظر سے سینیٹر عثمان کاکڑ کیلئے ایسا تعزیتی پیغام نظر سے نہیں گزرا
@SaleemKhanSafi عثمان کاکڑ شہید کو جمہوریت کی آواز تھے ان کے سر پر کلہاڑی سے مار کر قتل کیا
پہلے عاصمہ جہانگیر، جسٹس سیٹھ وقار، جج ارشد ملک کو قتل کیا گیا
بی بی سی کے مطابق ایک مستند ریاستی غدار کی نماز جنازہ میں 13 لاکھ آفراد نے ر��گ نسل اور زبان سے بالاتر ھوکر ہزاروں کلومیٹر دورآفتادہ علاقے میں جاکر شرکت کی ان سب کو بھی غدار مان لیا جاۓ تو ملک کے وفادار صرف مطالعہ پاکستان کی کتاب میں ہی میسر ہونگے۔
#UsmanLala
علی وزیر کی کیس کو سپریم کورٹ نے اس وجہ سے عیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا کہ علی وزیر کی تقریر پشتوں میں تھی تقریر کو اردو میں ٹرانسلیٹ کرنے کیلئے پشتوں اکیڈمی کو بھیج دیا گیا۔ ظلم کی انتہا ہے عوامی نمائیندے کے ساتھ اسی طرح ظلم عوامی رائے کی توعین ہے۔
#ReleaseAliWazir