پاکستان کےمیڈیاچینلون والےکابل تک پہنچ سکتے ہیےلیکن ملک عبیداللہ کاسی کے قاتلون کا نام زیارت کراس پر لاشون سمیت دھرنا اور نور اسلا داوڑکے شھادت کو کوریج نہں دے سکتے!
پشتون قوم سے دشمینی کے آخری حد تک جا چکے ہیے!پشتون دشمن میڈیا مردہ باد
#ZiaratsitlanagainstFc
مشر منظور پشتین اور محسن داوڑ کی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی حکم کے بعد ذاتی رائے یہ ہے کہ راؤ انور اور احسان اللہ احسان کو سینٹ کا ٹیکٹ دیں ـ اس میں ریاست کی بھلائی ہو گی __❤️.