Among the more than two hundred arrested friends, the whereabouts of our 14 friends remain unknown until now & we are not being informed about them. Meanwhile, our arrested friends r being jailed without appearing in court. We need help from the whole world right now.
اسلام آباد پولیس نے ہمیں سٹیشن میں قید کر رکھا ہے، اور زبردستی کوئٹہ بیجنے کیلئے فورسسز کے باری نفری تعینات کر رکھی ہے ۔جب کہ ہم سب قانونی طور پر آزاد ہے، ہم عوام سے اپیل کرتے ہے کہ اس فاشسٹ ریاست کے جبر کے خلاف ہمارے ساتھ دیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
اسلام آباد پولیس سمیت یہاں حکمرانوں کے بھی روئیے ہمیں دیکھنے کو مل رہے ہیں۔تھانے کے باہر ریاست کی جانب سے گاڑیاں ہمارے انتظار میں ہیں کہ ہمیں کوئٹہ لے جایا جائے۔
ہم اسلام آباد چھوڑ کر نہیں جائیں گے،احتجاج ہمارا حق ہے۔ تھانے میں ہمارے ساتھ گندا سلوک کیا
#MarchAgainstBalochGenocide
تاریخ ساز لانگ مارچ سے بلوچ وطن تونسہ شریف کے تاریخی مناظر
رات گئے ہزاروں بلوچوں نے لانگ مارچ کو ویلکم کرتے ہوئے اسے جلسے میں تبدیل کر دیا اور ریاست پر واضح کر دیا کہ بلوچ مکران سے ڈی جی خان تک ایک قوت اور ایک آواز ہیں۔
ریاست نے بالاچ کو فیک انکاؤنٹر میں شہید کرکے سمجھ لیا کہ بلوچ زمین سے اب بالاچ پیدا نہیں ہوگا لیکن آج مکران سے لیکر تونسہ شریف تک ہر بلوچ بالاچ بن چکا ہے اور بالاچ ہونے پر فخر کر رہا ہے۔
بلوچ قوم کے خلاف جاری ریاستی تشدد اور دہشتگردی کے خلاف بلوچ قوم مکران سے ڈی جی خان تک متحد ہو چکی ہے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
تربت سے یہ کاروان اب کوہلو پہنچ چکا ہے لیکن ہر جگہ ریاست رکاوٹیں کھڑی کرکے پرامن لانگ مارچ کو روکنے کی بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔
ایک پرامن لانگ مارچ اور جبری گمشدگیوں کے شکار لواحقین سے خوفزدہ یہ ریاست لانگ مارچ کو ڈی جی خان جانے سے روکنے کیلئے بواٹہ چیک پوسٹ پر بڑی تعداد میں نفری تعینات کر رہی ہے۔
کوہلو، بارکھان اور ڈی خان سمیت گرد و نواح کے علاقوں کے تمام بلوچوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس لانگ مارچ میں کل اپنی شرکت یقینی بناتے ہوئے ڈی جی خان تک لانگ مارچ کافلے کا حصہ بنیں تاکہ پہلے کی سازشوں کی طرح یہاں بھی سازشوں کو ناکام بنایا جائیں۔ ریاست پرامن لانگ مارچ کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرکے لوگوں کے دلوں سے پرامن جدوجہد کے خلاف مزید نفرتیں پیدا کر رہی ہے۔ کل کوہلو سمیت تمام بلوچ یکجا ہوکر لانگ مارچ سے ڈی جی خان جائیں گے جہاں ہزاروں لوگ لانگ مارچ کے کافلے کا انتظار کر رہے ہیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
پنجگور میں معصوم طالبعلم مجتبی کی اسکول جاتے ھوے درندوں کے ھاتھوں شہادت کی شدید مزمت کرتا ھوں IG police اس درندگی کا نوٹس لے اور انکوں گرفتار کراکے لواحقین کی داد رسی کی جاے@sab_baloch@adv_panjgur@AbdulHa06519089