کوئٹہ میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے محمود خان اچکزئی، سردار اختر مینگل اور عبدالخالق ہزارہ کی موجودگی میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس الیکشن میں سمگلروں اور منشیات فروشوں کو جتوایا گیاہے، کیا اس الزام کی انکوائری نہیں ہونی چاہئیے؟ #Election2024
بڑے جیل میں انصاف، قانون کی حکمرانی، مساوات و برابری کا خواب لئے چھوٹے جیل میں قید بلوچ۔ ریاست کا بلوچ سے کیسا تعلق ہوگا۔ اب تشدد کے قید بلوچوں سے ریاست نے کیا حاصل کر لیا۔ ریاست تلخ آوازوں سنے ان کو برداشت ریاست سیاہ مار نہیں ماں ہے۔ پنجابی حاکموں کو کون سمجھائے کہ مشترکہ ملک ہے
بلوچستان میں مسنگ پرسن کے مسئلہ کو اجاگر کرنے کے لیے ہونے والے لانگ مارچ کو اسلام آباد پولیس نے رات گئے منتشر کرنا شروع کردیا۔ اس مقصد کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا۔ خواتین سمیت متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ مبینہ طور پر پولیس تشدد سے متعدد افراد زخمی ہوئے
Fiercely denounce the police brutality inflicted upon #BalochLongMarch2Islamabad participants. Demand the immediate release of all those unjustly arrested!