Vice chairman Balochistan bar Council Ex Member judical commission of pakistan۔
Chairman inter provincial Balochistan bar Council.
Advocate supreme court
عوام کی نظریں عدلیہ پر اور عدلیہ کی نظریں پنڈی پر
28 جولائی کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں سینارٹی کو نظر انداز کرکے جونئیرز جحجز کو سپریم کورٹ میں تعنات کیا جائے
پھر پی ڈی ایم قیادت فل کورٹ کا ڈیمانڈ کرے تو پورا کیا جائے گا
علی احمد کرد ایڈووکیٹ اور راحب خان بلیدی ایڈوکیٹ نے اپنے ایک بیان میں سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے بلڈنگ میں عرصہ دراز سے صحافیوں کے کمرے کو خالی کرنے کا نوٹس دراصل صحافیوں کو اپنے پیشہ ورانہ کام سے روکنے کی مترادف ہے بیان میں کہا ہے کہ صحافیوں نے ہمیشہ وکلاء اور ملک کے مظلوم اور کچلے ہوئے عوام کی آواز کو حکمرانوں تک پہنچایا ملک گیر وکلاء تحریک میں صحافیوں کا کردار اور جدوجہد ہمارے اور عوام کیلئے ہمیشہ قابل تعریف رہا ہے صحافیوں کو پیشہ ورانہ کام سے روکنا کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں بیان میں کہا کہ بلوچستان کے وکلاء ہم پریس ایسوسیشن کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور آج کے ہونے والے پریس ایسوسیشن کے قرارداد کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں
ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ انسانی حقوق کے پامالیوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہتے ہیں انہیں عدالت میں پہنچے بغیر کسی پیشی کے کورٹ جاتے ہوئے راستے میں گرفتار کرنا قابل مذمت ہے
بلوچستان بار کونسل نے گرینڈ الائنس کے تمام مطالبات کے حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت ملازمین عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے جس کی وجہ سے بلوچستان کے ملازمین سراپا احتجاج ہیں بیان میں مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر ملازمین کے مسائل کو حل کرے
نصیرآباد پولیس کی جانب سے خواتین کے پرامن احتجاج ریلی پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں خواتین کا احتجاج جاگیردارانہ نظام کے خلاف ایک موثر آواز ہے پولیس جاگیرداروں کا ذاتی غلام بنا ہوا پولیس گردی کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے
ترقی پسند روشن خیال قوم دوست رہنما پاکستان نیشنل پارٹی کے سابق رہنما۔پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما بسم اللہ خان کاکڑ کرگئے۔ اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے ان کی جدوجہد محکوم قوموں کیلئے مشعل راہ تھے
@Matiullahjan919 ماما قدیر ایک جہد مسلسل کا نام تھا وہ مسنگ پرسنز انسانی حقوق کے پامالیوں کے خلاف ایک توانا آواز تھے ان کی رحلت سے بلوچستان ایک رہنما سے محروم ہوگیا
بلوچستان بار کونسل کے چئیرمین ایگزیکٹوو کمیٹی راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظوں میں خراج تحسین پیش کیا اور ان جمہوری جدوجہد اور محکوم قوموں کے آواز
جسٹس طارق محمود جہانگیری کے دلیرانہ فیصلے اور اسٹبلشمنٹ کے خلاف دی جانے والے فیصلے تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے ڈوگر عدالت کی جانب سے پہلے اسے کام سے روکنا پھر اس کے خلاف آج کا فیصلہ تعصب بغض کو تقویت دیتا ہے جس کی بھر پور انداز میں مذمت کرتے ہیں
26 ویں آئینی ترمیم کے بعد اپنے من پسند جحجز کو ٹرانسفر کیا اور ڈوگر نے ڈوگر کے یاد کو تازہ کردیا اور اسٹبلشمنٹ کے ایماء پر اپنے برادر جحج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو فارغ کردیا جسٹس طارق محمود جہانگیری ایک بہادر جحج اور بلا خوف و خطر فیصلے دیتے رہے
آئین تحفظ پاکستان تحریک کے وائس چیئرمین مصطفی نواز کھوکھر کا بلوچستان بار کونسل کے چئیرمین ایگزیکٹوو کمیٹی راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ سے رابط 20 ۔ 21 دسمبر میں ہونے والے قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت بلوچستان بار کونسل نے آئین تحفظ پاکستان قومی کانفرنس میں حمایت کا اعلان
@Matiullahjan919 علی احمد کرد صاحب نے اپنی زندگی وکلاء تحریک میں عوامی مسائل پر ہمیشہ مزاحمتی سیاست کی وہ کئی بار جیلوں میں گئے ملک بھر کے تمام جیلوں میں رہے آج حالات کی سنجیدگی کو دیکھ کر درست سمت کی نشاندہی کی سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال ہوا اسٹیبلشمنٹ کا مداخلت رہا
@AsadAToor پاکستان کے سیاسی کارکنوں کو کنٹرول ایگزیٹ لسٹ میں شامل کرنا قابل مذمت ہے عدالتیں زیر کنٹرول پارلیمنٹ ربڑ اسٹیپ ن لیگ پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ کے بی ٹیم کے حیثیت سے کام کر رہے ہیں جمہوریت کی بحالی آئین کی بالادستی آزاد عدلیہ کیلئے جدوجہد کرنے والوں کے ساتھ ہیں
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسیشن اور لاہور بار ایسوسیشن کے زیراہتمام آل پاکستان وکلاء نمائندہ کنونشن 6 دسمبر کو لاہور میں منعقد ہوگا وکلاء کنونشن میں ملک بھر سے وکلاء نمائندگان شرکت کریں گے جس کا ایجنڈا ہے 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ
@Matiullahjan919 ایمان مزاری انسانی حقوق کے علمبردار ایک باہمت وکیل ہیں کسی بھی غیر آئینی اقدامات کے خلاف وکلاء آواز بلند کریں گے بلوچستان بار کونسل ایمان مزاری اور ہادی بخش چھٹہ کے خلاف جھوٹے من گھڑت الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے
26 ویں آئینی ترمیم اور 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر وکلاء تحریک جاری ہے بلوچستان میں کوئٹہ کچہری سے ایک ریلی نکالی گئی جن علی احمد کرد راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ افضل حریفال و دیگر سینکڑوں وکلاء شریک ہیں
@HamidMirPAK بلوچستان وکلاء کے زیراہتمام 26 ویں آئینی ترمیم اور 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کوئٹہ کچہری سے ریلی علی احمد کرد اور راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ کے قیادت میں نکل رہی ہے