We need help from the whole world right now. You,as a human being, can stop the genocide of a nation, if you want another holocaust not to happen, then you have to stop d genocide of d Baloch nation by helping us.
#MarchAgainstBalochGenocide
We traveled 100s of KM & came to the capital of this state to protest against the #BalochGenocide, but you see the seriousness of this state. Instead of ending our genocide & HR violations, they attacked our camp at 3:15 AM, & stole our sound system.
#MarchAgainstBalochGenocide
جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھائیے اس سے پہلے کہ آپ بھی گمشدہ افراد کی فہرست میں شامل ہو جائیں آج دوپہر تین بجے لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے اور جہاں جہاں بھی اکٹھے ہو سکتے ہو آواز اٹھاؤ پاکستان کا آئین بچاؤ
اشرافیہ،قانون سے بالاتر
کئی دن پہلے سینیٹ میں یہ معاملہ اٹھا چکاہوں ابھی تک کسی حکومتی ادارے نے اس ظلم۔کیخلاف حرکت نہیں کی،بقول نعیم صدیقی مرحوم
ہمارے پیارے رہنما
ہمارے پیارے بھیڑیئے
https://t.co/1GfqwQOqRm
سردار عبدلرحمن کھتران کے پاس کونسا راز ہے جس پر ہاتھ ڈالنے سے ریاست خوف محسوس کر رہا ہے خدا کیلئے اس ماہ جی کے بے بسی کو دنیا کو دکھا دے۔
@HamidMirPAK@BBCUrdu@Xadeejournalist@voaurdu
@MrBijarMARRI سیاست ایک ایسا چیز ہے جدھر مجبوری کی کوئی گنجائش نہیں اگر کوئی مجبور ہوکر رہتا ہے تو اسے سیاست چھوڑنا چائیے اسکی خاموشی کا نقصان عوام عوام کو ہوتا ہے
مجھے بعد میں سمجھ میں آگیا کہ بلوچ ریاست کے ساتھ مزکرات کیوں نہیں کرتے ہیں۔ اصل میں ریاست کے مقتدر لوگ انتہائی گندے ہے اور مزکرات کے تصاویر سے آپکے خلاف پروپیگنڈے کرتے ہیں۔
آئیندہ یہ گلے نہ کرے کہ محکوم طبقے مسائل کو مزکرات کے ذریعے حل کیوں نہیں کرتے ہیں۔
جنرل مشرف کو ایسے شخص کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس نے پاکستان کو امریکہ کی جنگ میں دھکیلا، طالبان کی خفیہ حمایت جاری رکھی، اکبر بگٹی کو قتل کرکے بلوچستان میں نفرت کی آگ بھڑکائی، آئین کو مسلسل پامال کیا، سیاسی ورکروں پر جبر کیا اور بیرونی قرضوں سے ایک مصنوعی معیشت کی بنیاد رکھی۔
میں مشرف کی تعریف نہیں کر سکتا تو مرنے کے بعد ان پر تنقید نہ ہی کروں تو بہتر ہے اکبر بگٹی اور محترمہ بینظیر بھٹو کا قتل تاریخ میں ان سے جڑا رہے گا اگر وہ اپنی زندگی میں ان دو داغوں سے اپنا دامن صاف کر لیتے تو بہت اچھا ہوتا