بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق جبری گمشدگیوں اور آئے روز بلوچ خواتین کی اغوا نماء گرفتاریوں کے خلاف
بی این پی کے پارلیمانی اراکین اور مرکزی کابینہ بروز ہفتہ 25 فروری کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے اور اس دوران ایک اہم اعلان بھی کیا جائے گا۔
@OmarIffat اگر ہم اس طرح چپ رہیں گے تو یہ واقعہ روز بروز بڑھتے جائیں گے کچھ دن پہلے آپ نے دیکھا کراچی سنٹرجیل کا واقعہ آج یہ تو یہ ہوسکتا ہے کل ہمارے اوپر ہو ۔