📌بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو جو 1990 میں PTV پر نشر ہوا۔ اس انٹرویو میں قائدِتحریک جناب الطاف حسین نے رئیل زم اور پریکٹیکل ازم کا آفاقی نظریہ عوام کے سامنے پیش کیا۔
📌اس انٹرویو نشر کے ہونے کے ساتھ ہی قائدِتحریک اور اُن کی جماعت کے خلاف ملک کے اِس جاگیردارانہ اور وڈیرانہ نظام نے سازشوں کے جال بننے شروع کردئیے تھے۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
قائدِ صرف الطاف
@AltafHussain_90@OfficialMQM
کون سا آرمی چیف ایک سیلز میں کی طرح بریف کیس میں پتھر لیکر بیچنے کیلیے نکلتا ہے؟ ہمارا آرمی چیف رئیر ارتھ منرل کے نمونے لیکر گیا یہ شرمناک بات تھی اور قوم کےساتھ پاکستان کیساتھ مذاق تھا۔ ایمل ولی خان
This 50-minute lecture by Jeff Bezos will teach you more about business than a 2-year MBA program.
Bookmark it and give it 50 minutes today, no matter what
गरीब बीमारी से लड़े या दवाई के दाम से? जिस दवाई की जरूरत जिंदगी बचाने के लिए है, उसी के लिए हजारों रुपये खर्च करने पड़ें, तो ये कैसी व्यवस्था है?
फार्मा कंपनियों की मनमानी और दवाइयों पर बेहिसाब मुनाफे के खेल पर सरकार को सख्त व्यवस्था लाना ही होगा। दवाई कोई लग्जरी नहीं, इंसान की जरूरत है। गरीब को इलाज से दूर करने वाली व्यवस्था किसी भी नैतिक आधार पर सही नहीं हो सकती!
दवाई के नाम पर आम आदमी को मारना बंद करो!
This is what happens when Gulf and Arab rulers pay money, gold, and oil to Trump in exchange for remaining in power, for the killing of Arab and Muslim peoples, and for Israel's expansion into our Arab and Muslim countries and the killing of Arab and Muslim peoples. This is disgusting. These are the ones who destroyed the world. These are the devils of Epstein.
حیبر پحتونحوا قدرتی وسائل کا حزانہ
یہ زمرود کی پھتر کی بولی لگائی جارہی ہے
اندازہ لگائے اس بندے کے ہاتھ میں جو قیمتی پھتر ہے اس کی قیمت 14 کروڑ 5 لاکھ میں نیلام ہو رہا ہے
باقی آپ لوگ سمجھدار ہوں ایمرجنسی لگانے پر
خیبر پختونخواہ کی پولیس کو غیر سیاسی رکھنا ہمارا فخر تھا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں ہماری پولیس نے دیں۔ پختونخواہ کے عوام آج بھی اپنی پولیس کی سر کٹی لاشیں، خودکش دھماکوں کے بعد بجلی کے کھمبوں سے ان کے یونیفارم کے ٹکڑے اور اپنی سڑکوں سے ان کے گوشت کے لوتھڑے جمع کرنے کے مناظر بھولے نہیں۔ قابض مافیہ نے جب خیبر پختونخواہ کو دوبارہ آگ میں جھونکنے کا فیصلہ کیا تو ہماری قوم نے اپنی ملک سعد اور صفوت غیور کی وارث پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان کے اس ناپاک منصوبے کو خاک میں ملایا تھا۔ آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے اپنے ناجائز استعمار کو تقویت دینے کے لیے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا کر تو دیا ہے۔ مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑیگا جو ذاتی فوائد، ترقیوں اور تنخواہ کے لیے ان غیر آئینی قوتوں کی آلہ کار بن رہی ہیں۔ کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور عاصم منیر کی فوج ہمیشہ کیطرح آپ کو canon fodder بنائے گی، ایسے میں جب آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی تو آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہیں اور ترقیوں کی کوئ وقعت نہیں۔ باڑہ میں نہتے مظاہرین کس بات پر احتجاج کررہے ہیں جو وہ واجب القتل ہوگئے؟ ان کا منتخب نمائندہ، تمام عمر سے محروم علاقے کا پہلا وزیر اعلی گذشتہ تین دن سے غاصبوں کے ہاتھوں لاپتہ ہے۔ اُس کا جرم اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکار۔۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے، کسی کی ہمت کیسے ہوئ آپ کی عملدآری میں آ کے آپ کے چار کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ آپ کی آنکھوں کے سامنے اور آپ سمیت جن کو ایک نئی آگ میں جھونکنے کی سبیل کردی گئی ہے وہ اپنی زندگی کا سوال بھی نا کریں؟ خاموشی سے بے گھری، بے بسی کی موت قبول کرلیں؟
افسوس صد افسوس۔ عاصم منیر اور اس کے حواری تو اپنی طاقت کے لیے ملک کو بیچ چکے۔ آپ کا ہمارا تو جینا مرنا اس ملک کے ساتھ ہے آپ کی اس بے ضمیری کا انجام ہم نے اکیلے نہیں بھگتنا۔ مریں گے آپ بھی ہمارے ساتھ۔ جنازے آپ کے گھروں سے بھی اٹھیں گے۔ یتیم آپ کی اولادیں بھی ہونگی۔ تب اپنے افسران کا گریبان مت پکڑنا۔ خود سے سوال کرنا کہ جن پر آج بندوقیں تھامے کھڑے ہو وہ کس کے حق کا سوال کررہے تھے۔
#عاجل_وهـــــــــام
الان #السعودية
🚨خروج شعبي كبير ضد نظام بن سعود
مظاهرات واشتباكات بين الشعب السعودي وبين الحرس الملكي
فوضى وغضب شعبي في #ال ياض وعدت مدن ضد ال سعود وسياسة الحروب الظالمه التي دمرت الوطن وكذالك ضد حرب السعودية في اليمن
#شاهد 💢👇
جب سعودی عرب ابراہیم تراورے (Ibrahim Traoré) سے ملاقات کے لیے برکینا فاسو ڈالر سے بھرا ایک سوٹ کیس لے کر پہنچا تو انہوں نے کہا: "ہم آپ کی مدد کرنے آئے ہیں۔ ہم آپ کے لیے 200 مساجد تعمیر کرنے آئے ہیں۔"
تراورے نے جواب دیا: "اس نیک اقدام کے لیے شکریہ، لیکن ہمیں مساجد کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں بجلی، ہسپتالوں، سڑکوں اور ایسی کمپنیوں کی ضرورت ہے جہاں نوجوانوں کو روزگار مل سکے۔"
پھر انہوں نے ان سے پوچھا: "آپ نے امریکہ، برطانیہ، سوئٹزرلینڈ اور آسٹریلیا میں تو اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، لیکن جب آپ افریقہ آتے ہیں تو ہمارے لیے مساجد تعمیر کرتے ہیں۔"
"آپ نے امریکہ، انگلینڈ اور دیگر ان ممالک میں کتنی مساجد تعمیر کی ہیں جہاں آپ نے سرمایہ کاری کر رکھی ہے؟"
جہاں کہیں بھی سعودی عرب مساجد تعمیر کرنے جاتا ہے، تو آخرکار وہ وہاں دہشت گردی لے کر آتا ہے اور اس ملک کو تباہ کر دیتا ہے؛ بالکل اسی طرح جیسے اس نے نائجیریا اور دیگر ممالک کو تباہ کیا جہاں وہ مساجد کی تعمیر کے بہانے داخل ہوا تھا۔
(طالب حسین سیرنگو)