قراءة الدوري عن الكسائي إحدى ا��قراءات السبع الثابثة عن النبي صلى الله عليه وسلم
قراءة الشيخ / عكاشة كميني.
.
من أصعب القراءات وأجم��ها ، عطر مسامعك بآيات من كلام الله عز وجل
سبحان اللہ۔۔مطلب امریکی صدر دھماکے نہ کرنے پر پاکستان کو نہیں ذاتی طور پر آپ کو پانچ ارب ڈالر دے رہا تھا۔۔سبحان اللہ۔۔
کلنٹن نہ ہوا قطری شہزادہ ہو گیا۔۔
اور اگر ایسا ہوتا تو جو نواز شریف یونس حبیب کے 35 لاکھ روپ�� نہ چھوڑےوہ کلنٹن کے پانچ ارب ڈالر بھلا کیسےچھوڑتا۔۔
میرا خیال ہے شہباز شریف اور اہل خانہ کی کرپشن پکڑنے کیلئے مکمل طور پر ایک نئی وزارت درکار ہے۔ تحریک انصاف نے 56 کمپنیوں کی پڑتال کا مطالبہ کیا مگر چھپن کی بجائے محض 11 کا آڈٹ کیا گیا اور آڈٹ رپورٹس میں 166 ارب کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی.
Seems a whole new ministry is needed to check the scale of SS's #SharifFamily corruption. PTI demanded audit of 56 companies but only 11 were audited & audit reports revealed irregularities of Rs 166 bn. All key ministers & MPAs involved thru brothers, wives & close family mbrs.
عمران خان عام آدمی کی عزت نفس بحال کرے گا پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے عام شہری کی عزت ان اداروں کے ہاتھوں پامال ہوتی جن سے اسے روزمرہ کے معاملات میں واسطہ پڑتا ہے
آج ہم پاکستان کے اس عظیم سائنسدان کو سلیوٹ کرتے ہیں. میرے خیال سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہمارا نگران صدر ہونا چاہئے. اگر آپ میری رائے سے متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں
#YoumETakbeer
Strongly condemn the attack by JUI F hoodlums on our MNA Qaiser Jamal's Hujra in Darra Adam Khel on Sunday simply because he stood up for Pakistan and supported the FATA merger bill in National Assembly.
Congratulations to the Pak cricket team for a great win against England at Lords. This was a team hardly any expert gave a chance of beating England & that too so comprehensively. A great team effort. Last time I landed in Karachi Pak won Champions trophy & today the Lords Test!
جس نے بھی فاٹا انضمام پر سب کو ہانک کر ایک نقطے پر کھڑا کیا یا مخالفین کو خاموش کروایا وہ ایک نیکی اور کرے اور دوبارہ سب کو ہانک کر کالاباغ ڈیم پر اکٹھا کر دے۔ شکریہ
پنجاب میں شہباز شریف کیساتھ کام کرنے والے تمام سینئر افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کئے جائیں اور انہیں ملک چھوڑنے سے روکا جائے کیونکہ شہباز شریف اور صاحبزادوں کی کرپشن لمیٹڈ کمپنی کی بدعنوانیوں سے پردہ اٹھانا لازم ہے۔