مجھے تو عمران خان کبھی کبھی کوئی درویش لگتا ہے۔وقت کا انتقام دیکھیے کہ جو تنخواہ دار اسے یہودی ایجنٹ کہتے نہیں تھکتے تھے آجکل نیتن یاہو کے لیے بیانیہ بنانے میں لگے ہیں۔یا اللہ تیری شان
It is heartbreaking to hear our skipper Imran Khan going through health issues. I sincerely hope the authorities take this seriously and ensure he receives the best possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health. possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health.
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
@waqarkhan بس کرو یار آپ لوگ بس اوشل میڈیا پر بکواس کرنے اور پارٹی میں انتشار پھیلانے کے لیے ہیں دوسرا کوئی کام نہیں آپ لوگوں کا
آپ لوگوں کا گراؤنڈ ورک کیا ہے سوائے سوشل میڈیا پر بکواس کرنے کے سب سے زیادہ نقصان آپ لوگوں نے پارٹی کو پہنچایا
فلاسفر کے بچے
اکانومسٹ کی سٹوری پر کچھ صحافی اور دیگر دوستوں کے ردعمل سے لگ رہا ہے کہ کوئی زبردست قسم کی تحقیقاتی رپورٹ ہے! کیا کوئی خفیہ بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات سامنے آئی ہیں؟ نیویارک، لندن، پیرس، دبئی میں کیا کوئی خفیہ جائیداد پکڑی گئی ہیں؟ کیا جعلی بینک اکاؤنٹ، منی لانڈرنگ ، ٹی ٹی، آف شور کمپنیاں وغیرہ مل گئی ہیں؟ کونسی کرپشن پکڑی گئی ہے! بیوی کی بات مانتا تھا، یہ کرتا تھا وہ کرتا تھا، بیوی جادوگرنی ہے وغیرہ ایسی چغلیاں تو ہر محلے میں نیم خواندہ لوگ سناتے رہتے ہیں!
One week to the IRONMAN 70.3 World Championship in Spain — the biggest stage in world triathlon. I’m the only Pakistani to qualify, but I can’t travel because I’m on the passport control list. I’m not involved in politics — I’m an athlete, and my only goal is to represent Pakistan with pride. 🇵🇰
مشن نور کو میں نے بھرپور سپورٹ کیا ہے اور آگے بھی کرتی ہوں مگر خان کے اتحادی صاحبزادہ حامد رضا جو مشکل وقت میں خان کے ساتھ کھڑے رہے خان کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر موجود رہے اُن کو اور خالد خورشید خان جنہوں نے اپنی حکومت قربان کر دی کو گالی دینے کی پرزور مذمت کرتی ہوں۔۔۔!!!
صاحبزادہ حامد رضا اور خالد خورشید پر جتنی بھی سخت تنقید کرنی ہے کریں لیکن ان دونوں کو گالیاں دینا بلکل غلط ہے، یہ دونوں عمران خان کے وفادار اور مشکل وقت کے ساتھی ہیں
ان دونوں کو گالی دے کر پکارنے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے 💔
اللہ اکبر اللہ اکبر
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئ شریک نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔
ہم نے آج اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور میرا یقین اور ایمان ہے کہ وہ ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گی بے شک وہی ہمارا دوست اور مددگار ہے ۔۔
یہ رپورٹرز آتے نہیں ہیں ان کو بھیجا جاتا ہے خواہ مخواہ خان صاحب کی بہنوں سے بدتمیزی کرنے کے لیے ۔۔۔۔یہ رپورٹنگ نہیں کر رہے یہ عورتوں کو ہراساں کر رہے ہیں ۔۔۔کیا حقوق صرف ان لوگوں کے ہی ہیں
"بھارت میں ریسکیو کے لیے ایسی جدید گاڑیاں استعمال ہو رہی ہیں جو گہرے پانی میں تیر کر لوگوں کو محفوظ مقام تک پہنچا رہی ہیں۔ افسوس ہے کہ ہمارے ہاں اب بھی سیلاب زدہ عوام کشتیوں اور ٹریکٹروں کے رحم و کرم پر ہیں۔ حکومت کو فوری طور پر جدید ریسکیو ٹیکنالوجی اپنانا ہوگی۔"