ہمیں بڑوں کے سکھاۓ صبر نے مارا ہے,
ہمارے صبر کے بدلے میں پھل نیں ہوتا,
وچن کی لاج, وفا کا لحاظ, عہد کاپاس,
سنا تھا ہوتا ہے, پر آج نیں ہوتا,
تمہیں جوحال سنائیں تو کس لئے میرے دوست,
تمہارے پاس بھی الجھن کا حل نہیں ہوتا,
حساس طبعیت کے لوگ بیوقوف نہیں ہوتے، انہیں اچھی طرح علم ہوتا ہے کہ کہاں کہاں ان کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، پس وہ بحث، ضد، جسٹفکیشن اور وضاحتوں کے بجائے خاموشی کو ترجیح دیتے ہیں۔
ایک چھپا ہوا مسئلہ جو آہستہ آہستہ آپ کو نقصان پہنچا رہا ہے:
اضافی چربی
اگر آپ اس کو نہیں روکتے تو آپ کی زندگی کم ہوتی چلی جائے گی
یہاں 3 طریقے ہیں جن سے آپ اضافی چربی کو ختم کر سکتے ہیں (اسے محفوظ کرلیں):