خیبرپختونخوا میں جس طرح عوام، پولیس، فوج کے جوان مر رہے کیا یہ کسی کے بچے نہیں ؟ ہم نے صرف تین سال امن عمران خان کے دور میں دیکھا ۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن لانا ہے تو عمران خان کو واپس لانا ہوگا"۔ لانگ مارچ میں شریک ایک نوجوان کی گفتگو
آج محسن نقوی صاحب نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ’’امیچور سیاستدان‘‘ قرار دیا۔ ریکارڈ کی درستگی کے لیے عرض ہے کہ محمد سہیل خان آفریدی گزشتہ 18 سال سے سیاست کے میدان میں سرگرم ہیں۔ انہوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز طلبہ سیاست سے کیا اور آج قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا کے پہلے وزیراعلیٰ ہیں۔
دوسری جانب محسن نقوی صاحب کا سیاسی تجربہ تقریباً رجیم چینج آپریشن کے بعد شروع ہوتا ہے۔ اب فیصلہ عوام خود کریں کہ اصل میں ’’امیچور سیاستدان‘‘ کون ہے؟
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
پاکستانیو سہیل آفریدی نے اپنا کام کر دیا اب آپ لوگوں کی باری ہے ڈٹ جائیں اور سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑے ہوجائیں اور اسے اتنا حوصلہ دیں کہ وہ پیچھے ہٹنے کا سوچ بھی نہ سکے ۔۔!!
ثمینہ پاشا 🔥🔥🔥
ملاقات کے دوران پہلے خبریں آنے لگیں کہ مذاکرات کامیابی کے قریب ہیں اور اسکے بعد حکومتی ٹاوٹس کو کھول دیا گیا کہ وہ تاثر بنائیں کہ پی ٹی آئی مکمل سرنڈر کرچکی ہے اور تمام حکومتی مطالبات مان لیے ہیں کتنی بے وقوفانہ بات ہے مطالبات تو PTI کے تھے جسکے لیے وہ لانگ مارچ کر رہے ہیں
مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں صرف و صرف ملاقات کی وجہ سے محمود خان اچکزئی اور سہیل آفریدی نے اس بات کو ensure کیا کہ محض یقین دہانی کی بنیاد پر معاہدہ نہیں ہوگا خان صاحب سے ملاقات کروانا ضروری یے۔
🚨 لانگ مارچ کا کنٹینر گنڈی چوک پہنچ گیا!
آج سے دما دم مست قلندر ہوگا! 🔥✊
عوام اپنے حق، آئین کی بالادستی اور عمران خان کی رہائی کے لیے پُرامن جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے۔
مزاحمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی! ✊🔥
#اکتوبر4_لانگ_مارچ#عمران_خان#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر#سر_بکف_میدان_میں
حکومت کے بچھائے گئے کیل دار تختوں سے دم نکل گیا،
امپورٹڈ حکومت کی طرح ویلڈنگ بھی جعلی کی گئی ہے،
لگتا ہے اس میں بھی کسی نے پیسے کھائے ہے تبھی ویلڈنگ صحیح طریقے سے نہیں ہو سکی ہے