عارف بھائی جن کا تعلق روجھان سے ہے ایک بلڈنگ بناتے ہوئے گرے اور ریڑھ کی ہڈی کے چار مہرے ٹوٹ گئے اس وقت ان کے ریکوری کے چانسز 40 فیصد ہیں ۔۔ارجنٹ بیسز پر انہیں ایک ہاتھ سے چلنے والی وہیل چئر چاہیے اور کسی ایسے درد مند شخص کی تلاش ہے جو چار پانچ مہینے ان کی فضیو تھراپیز کروائیں کیونکہ جس جگہ وہ رہتے ہیں وہاں سے روزانہ ڈیرہ غازی خان یا رحیم یار خان جا کر وہ فزیو تھیراپی نہیں کروا سکتے ۔۔۔اگر کوئی بھی ان کی ذمہ داری پانچ چھ مہینے کے لیے لے لے تو شاید وہ اپنے بچوں کے لیے خود روزی روٹی کما سکیں
جس نعمت کی ناقدری کی جائے وہ اللہ چھین لیتا ہے۔💔ھم ایک بڑے عالم دین سے محروم ھوگئے۔
اللہ تعالٰی شیخ ایدریس صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے....!!🥺
@HelloKiranKhan@ShazaFK Me ne Abe 2700 ka pakg lagaya lekin kam nahi krta ,aur koe pochny wala nahi ,is ke ilawa hafti ke lein 100gb aur monthly ke lein 20gb ye bhi koe kam hai krni ke bs kia kre banda pakistan hai kia kre
پیٹرول اور ڈیزیل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے کا یہ ظالمانہ اضافہ غریب عوام کی کمر توڑنے کے مترادف ہے۔ مہنگائی کے اس طوفان میں عام آدمی کا جینا محال ہو چکا ہے۔ اللہ پاک ان حکمرانوں سے ہماری جان چھڑائے اور ہمیں اس عذاب سے نجات دے۔ آمین۔ 🤲
#PetrolPrice#Inflation#Pakistan
PAKISTAN: Ali Wazir has spent nearly 20 months trapped in a cycle of arbitrary detention, repeat cases and re‑arrests designed to keep him behind bars.
On 16 March 2026, a court ordered his release. He was re‑arrested within hours. Since then, three new cases have been filed to prolong his detention.
This weekend, Ali Wazir went on a hunger strike inside Dadu Jail, to protest being denied urgent medical care despite suffering from diabetes, high blood pressure and a heart‑related condition.
✊ Demand his immediate release
📣 Take part in our urgent action appeal
🔗https://t.co/wXWRT1tVbm
#FreeAliWazir
سولر سسٹم لگانے کے باعث حکومت کی وصولی ہر روز کم تر ہوتی جا رہی ہے جبکہ حکومت نے ہر حال میں آئی پی پیز کو بغیر بجلی استعمال کیے ادائیگی کرنا ہوتی ہے۔ پہلے یہ خرچ بھاری بلوں کی صورت میں نکالا گیا لیکن بات نہیں بنی۔
اس کا اب حل یہ نکالا جا رہا کہ بجلی چاہے عوام خود اپنی بنائے حکومت بل وصول کرے گی۔
بجائے حکومت آئی پی پیز سے بے رحم معاہدے کرنے والوں کو لٹکائے حکومت عوام کو مزید کچلنے لگی ہے۔
ہم اس نیپرا لائسنس کو فراڈ اور ڈکیتی قرار دیتے ہیں۔