Either you surrender or you fight for your freedom till death.
What will we do? My belief is La Ilaha Illallah there is no God but one, and we will fight!
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔
میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
جب تک تم پٹتے رہو گے، مار کھاتے رہو گے، برہنہ ہوتے رہو گے تشدد سہتے رہو گے تم پر تشدد ہوتا رہے گا
تم خود جب تک اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھاؤ گے کوئی تمہیں تمہارا حق نہیں دے گا
ارشد شریف کا شہادت سے پہلے آخری پیغام
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
#PAKWatch🇵🇰: 4 years ago today, IMRAN KHAN led HUNDREDS OF THOUSANDS of Pakistanis into the streets of Islamabad.
Now, my good friend Captain PAK remains ILLEGALLY incarcerated.
FREE IMRAN KHAN.
یہ تینوں تصاویر ایک طویل تعلق کی کہانی بیان کرتی ہیں، جو باہمی احترام اور انسانی قربت پر قائم ہے 🇦🇪🇵🇰
ماضی میں رہنماؤں کی ملاقاتوں سے لے کر خاندانی محبت تک، اور آج کی جدید شراکت داری تک… رشتہ وہی قائم ہے:
اعتماد، محبت اور مشترکہ مستقبل۔
حقیقی تعلقات ایک دن میں نہیں بنتے… یہ نسل در نسل آگے بڑھتے ہیں۔