Modi has UNITED the entire country AGAINST him.
People from all walks, all religions, all castes, all regions, from a small child to the elderly folks... Each one of them are TOGETHER.
Each one , and Unitedly All of them want to kick out the RSS BJP out of India forever.
سات بہنوں کا اکیلا بھاہی شہید ہوا پولیس کا یہ بہن کہ تقریر نے ہزاروں لوگوں کو رولا دیا 😭😭😭
یہ فریاد سن کر پہاڑ بھی پگھل جاتا ہے لیکن ظلم کرنے والوں کے دل کو عبرت کیوں نہیں ہوتا
بریکنگ مقامی ذرائع سے
بلوچستان سے اِطلاعات کے مطابق زیارت کے علاقے کََچھ میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے زیارت پولیس کے تقریباً 30 سے 35 اہلکاروں نے دن بھر بہادری سے مقابلہ کیا مگر گولیاں ختم ہونے اور بروقت مدد نہ پہنچنے کے باعث رات تقریباً 11 بجے دہشت گرد ڈی ایس پی زیارت، دو ایس ایچ اوز اور متعدد پولیس اہلکاروں جن میں 9 پولیس اہلکاروں کا تعلق کواس تھانے سے ہے، کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔
پاکستان کی ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات پہلےسیشن کے بعد ایران اور قطری وفود کےدرمیان ملاقات جاری
امریکا کو اپنے بیانات سے محتاط رہنا چاہیے، قالیباف ہماری مسلح افواج جواب دینے کے لیے تیار ہیں، قالیباف
ہم امریکی دھمکیوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتے، قالیباف
امریکی دھمکیاں کارآمد ہوتیں تو وہ اپنی بے بسی کی موجودہ حالت کو نہ پہنچ پاتے، قالیباف
امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کر دیے گئے ہیں ،
اس یادداشت پر دونوں ممالک کے معزز صدور نے دستخط کیے ہیں اور میں نے بطور ثالث اس کی توثیق کی ہے۔ اعلیٰ ترین حکومتی سطح پر اس معاہدے پر دستخط اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ دونوں فریق تنازع کے سفارتی حل کے لیے پُرعزم ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف
بریکنگ: وزیراعظم کی اس ٹویٹ میں سوئٹرزلینڈ میں ہونے والئ تقریب کا زکر ختم کر دیا گیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق اب موقع پر دستخطوں کی ضرورت نہیں ہے۔
زرائع کے مطابق وزیراعظم ، فیلڈ مارشل اور دیگر کا سویٹرزلینڈ کا دورہ کھٹائی میں پڑ گیاہے ۔ حتمی فیصلہ چند گھنٹوں میں کیا جائے گا۔
@PakSarfrazbugti ھمیں اپنے وزیر اعلی بلوچستان پر فخر انہی کہ وجہ سے میں ایک غریب شخص تھا حکومت بلوچستان نے مجھے چار سالہ اعلی تعلیم مفت پڑھایا پاکستان کی بہترین یونیورسٹی میں شکریہ
بچوں سے مشقت کے خلاف عالمی دن پر ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ بلوچستان کے ہر بچے کو تعلیم، تحفظ اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ بچوں سے مزدوری ان کے خوابوں، صحت اور مستقبل پر سمجھوتہ ہے خوشی ہے کہ بلوچستان کے 400 سے زائد مزدور بچوں کو معیاری تعلیم کے لیے اسکالرشپ پر ملک کے بہترین تعلیمی اداروں میں بھیجا جا رہا ہے۔ تعلیم ہی وہ راستہ ہے جو بچوں کو استحصال سے نکال کر باوقار مستقبل کی طرف لے جاتا ہے آئیے مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دیں جہاں ہر بچہ محفوظ ہو، تعلیم حاصل کرے اور اپنے خواب پورے کر سکے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا ایکس (X) پر بیان
اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاک افغان سرحدی علاقوں میں خفیہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کی گئیں
اسلام آباد: 9 جون 2026 کو موسیٰ درہ میں فیڈرل کانسٹیبلری کی چوکی پر دہشت گرد حملے کے بعد فوری ردعمل کے طور پر آپریشن کیا گیا
اسلام آباد: 2 جون 2026 کو شمالی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر گاڑی کے ذریعے خودکش حملے کے بعد دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں تیز کی گئیں
اسلام آباد: 9 مئی 2026 کو بنوں میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے بعد سکیورٹی اداروں نے مربوط انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا
اسلام آباد: کارروائیوں میں “فتنہ الخوارج” سے تعلق رکھنے والے 26 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک کیے گئے
اسلام آباد: انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں، تربیتی مراکز اور اسلحہ ذخائر کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا
اسلام آباد: چار اہم اہداف مکمل طور پر تباہ کیے گئے جن میں ایک بڑا تربیتی مرکز اور اسلحہ گودام شامل ہیں
اسلام آباد: فتنہ الخوارج کے اہم کمانڈرز علیم خان خوشالی اور اختر محمد جانی خیل سے منسلک مراکز کو بھی نشانہ بنایا گیا
اسلام آباد: حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و استحکام کے لیے ہر ممکن اقدام جاری رکھا جائے گا
اسلام آباد: شہریوں کی حفاظت ریاست کی اولین ترجیح ہے اور کسی بھی خطرے کا سخت جواب دیا جائے گا
اسلام آباد: عزمِ استحکام وژن کے تحت انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں بھرپور رفتار سے جاری ہیں
اسلام آباد: سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں
بریکنگ: ایران کی پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ ہے کہ اس نے اردن میں واقع امریکی فضائی اڈے الازرق کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ دعوے کے مطابق چار اہداف، جن میں لڑاکا طیاروں کے ہینگر اور کمانڈ سینٹر شامل ہیں، نشانہ بنائے گئے۔
پاکستانیت کا لبادہ اوڑھ کر جھوٹ پھیلانے والے کچھ پنجابی انتہا پسندوں کے جھوٹ کو عوام نے مسترد کردیا ہےاب فرماتے ہیں ہم پاپولزم پر یقین نہیں رکھتے ان پنجابی انتہاپسندوں کی دھونس اور دھمکیوں نے انہیں بھی ان دہشت گردوں کی صف میں کھڑا کر دیا ہے جو آئین و قانون کی دھجیاں بکھیر کر اپنے آپ کو انقلابی قرار دیتے ہیں