⭐سَنُقۡرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓ⭐
Ex-Administrator at #I_J_M_Ltd Professional Recruiter at @PakFutures
| html | Java | DAE | BBA continue from @OfficialAIOU
شرم ان لوگوں کو مگر نہیں آتی۔۔۔
وہ پیغمبر"( صلی اللہ علیہ والہ والسلم )جن کے گھر میں دو دو ماہ تک چولھا نہ جلتا تھا،ٹوٹا بوریا "جن کا" بچھونا تھا ان کا سامنا کیسے کروگے؟؟؟؟
ایک طرف ٹرمپ کی غلامی اور دوسری طرف مجبور،مقروض، غریب قوم کے پیسوں پر عیاشی۔۔۔
پاک آرمی ائیر ڈیفنس نے 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز مار گرائے!
بھارت ناکام حملے کے بعد بوکھلاہٹ میں پاکستان پر اسرائیلی ڈرونز سے حملے کر رہا ہے۔
ائیر ڈیفنس سسٹم دشمن کو منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، ہر محاذ پر بھارت کو شدید نقصان ہو رہا ہے۔
#IndiaPakistanWar#DroneAttack
Today marks 10 years since the horrific Army Public School massacre in Peshawar. Remembering the 147 innocent lives lost, including 122 children. May we never forget this tragedy and continue to work towards a safer, more peaceful world. #APSAttack#NeverForget
Congratulations to President-elect Donald Trump on his historic victory for a second term! I look forward to working closely with the incoming Administration to further strengthen and broaden the Pakistan-U.S. partnership
@realDonaldTrump#USElection2024#Trump#Trump2024Vance
𝐓𝐖𝐎 𝐂𝐎𝐔𝐍𝐓𝐑𝐈𝐄𝐒 𝐒𝐀𝐌𝐄 𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘
They wanna silence me because I would never let them silence you, they're not after me they're after you and I just happened to standing in their way. - Imran Khan & Donald Trump
#USElection2024#Trump#ImranKhan
Abdel Salam Haniyeh, son of Ismail Haniyeh: "My father's blood is not more precious than the blood of the youngest Palestinian child."
#Gaza#ismailhaniye#Tehran
یہ پاک فیوچرز کے نام سے ایک مفت آن لائن ملازمتوں کا پورٹل ہے جو آپ کو پنجاب، کے پی کے، سندھ، بلوچستان آزاد جموں و کشمیر اور گلگت میں حال ہی میں اعلان کردہ ملازمتیں تلاش کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔
#pakfutures#jobsinpakistan
یورپی کمیشن نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے مقام کی تلاش میں ریسکیو ٹیموں کی مدد کے لیے سیٹلائٹ میپنگ سروس کو فعال کردیا
🇪🇺 🇮🇷
#Iran#Iranian#President#Raisi
۔ لیکن جن کو کمانہ آجائے گا پھر انکو بولنا بھی آجائے گا اور غلامی سے آزاد ہونا بھی آجائے گا اپنی مرضی سے جینا بھی شروع کر دیں گے باعزت روزی کمانا محتاجگی سے ہزار درجے بہتر ہے*
*اوپر والی تصویر بنگلا دیش کی عورتوں کی ہے اور نیچے والی پاکستانی عورتوں کی ۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کم از کم 450ارب محتص کئے گئے ہیں ۔ ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو 450 نئ فیکٹریاں قائم ہوسکتی ہیں۔ قوم کو مانگنے کے بجائے کمانا سکھائیں۔